دو چمچ چاول میں یہ چیز ملائیں اور.. صرف ایک ہفتے میں شرطیہ گنج پن ختم کرنے والا ٹوٹکا

بچہ ہو یا جوان. آج کل بال جھڑنے اور خراب ہونے کا مسئلہ بہت عام ہے. اس کی وجہ ہمارا غیر صحت مند طرز زندگی اور بالوں پر کیمیکل کا بے جا استعمال ہے. آج کے آرٹیکل میں ہم آپ کو ایسا سستا سیرم بنانے کا طریقہ بتائیں گے جو آپ گھر سے باہر بھی آرام سے لگا کر جاسکتی ہیں اور اس سے کوئی بو بھی نہیں آئے گی. یہ سیرم بالوں کو مضبوط اور خوبصورت بنانے کے علاوہ گنج پن کا ایک ہفتے میں شرطیہ خاتمہ بھی کرتا ہے.

اس سیرم کو بنانے کے لئے ہمیں چاہیے دو چمچ کچے چاول. ان چاولوں کو دو سے تین بار اچھی طرح دھو لیں تا کہ تمام مٹی اور پالش نکل جائے. اب دو کپ پانی ڈال کر چاول کو چولہے پر کچھ دیر پکائیں اور 2 گرین ٹی بیگ پکتے ہوئے چاول میں ڈال کر صرف 10 منٹ دھیمی آنچ پر پکائیں.

چولہا بنا کر کے پانی چھان کر ٹھنڈا کر لیں اور شیشی میں بھر کر فریج میں رکھ لیں. یہ سیرم ہفتے میں دو سے تین بار بال برش کرتے ہوئے اسپرے کریں اور ہلکے ہلکے کنگھا کریں. رات میں ناریل کے تیل کی مالش کریں اوراگلی صبح نہا لیں. اس سیرم کے استعمال سے بالوں کے مسائل حل ہونے کے علاوہ گنج پن کا بھی خاتمہ ہوجائے گا.

Tip To Make Hair Serum With Rice

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Tip To Make Hair Serum With Rice and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Tip To Make Hair Serum With Rice to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   1477 Views   |   09 Apr 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 December 2024)

دو چمچ چاول میں یہ چیز ملائیں اور.. صرف ایک ہفتے میں شرطیہ گنج پن ختم کرنے والا ٹوٹکا

دو چمچ چاول میں یہ چیز ملائیں اور.. صرف ایک ہفتے میں شرطیہ گنج پن ختم کرنے والا ٹوٹکا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ دو چمچ چاول میں یہ چیز ملائیں اور.. صرف ایک ہفتے میں شرطیہ گنج پن ختم کرنے والا ٹوٹکا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔