لائٹ نہیں تو مچھر کیسے بھگائیں؟ تیز پات سے خون چوسنے والے مچھر مکھیوں کو بھگانے کا سستا طریقہ

شدید گرمی میں سب سے زیادہ اذیت اس وقت ہوتی ہے جب لائٹ چلی جاتی ہے اور مچھر آجاتے ہیں. اب پنکھا چلا کر انھیں بھگا سکتے ہیں نہ ہی مچھروں کے درمیان بیٹھ سکتے ہیں. آج ہم لائے ہیں اس مشکل کا حل جس سے صرف 10 منٹ میں تمام مکھی مچھر سے آپ کی جان چھٹ جائے گی.

چند پتے تیز پات لیں. اس میں چند دانے لونگ کے ڈالیں اور دونوں چیزوں کو توے پر رکھ دیں. ان ایک چمچ نمک چھڑکیں اور پتوں میں آگ سلگا دیں.

اس توے کو احتیاط سے اس جگہ لے جائیں جہاں مچھر ہوں. اگر کمرہ ہے تو توے کو ایسی جگہ رکھیں جہاں کوئی چیز آگ نہ پکڑ سکے اور دس منٹ تک دھواں کمرے میں پھیلنے دیں. دیکھتے ہی دیکھتے تمام مچھر، مکھیاں اور دیگر کیڑے مکوڑے بھاگ جائیں گے.

Tip To Get Rid Of Mosquitoes

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Tip To Get Rid Of Mosquitoes and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Tip To Get Rid Of Mosquitoes to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   765 Views   |   18 May 2024

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 December 2024)

لائٹ نہیں تو مچھر کیسے بھگائیں؟ تیز پات سے خون چوسنے والے مچھر مکھیوں کو بھگانے کا سستا طریقہ

لائٹ نہیں تو مچھر کیسے بھگائیں؟ تیز پات سے خون چوسنے والے مچھر مکھیوں کو بھگانے کا سستا طریقہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ لائٹ نہیں تو مچھر کیسے بھگائیں؟ تیز پات سے خون چوسنے والے مچھر مکھیوں کو بھگانے کا سستا طریقہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔