Thyroid Ka Asan Gharelu Ilaj

تھائیرائیڈکی علامات اور آسان علاج
گلے میں جو تھائیرائیڈ گلینڈ ہوتا ہے وہ عمومی سطح پر جسمانی سرگرمیوں کو کنٹرول کرنے میں کردار ادا کرتا ہے ۔ اگر یہ Hyperthyroidism ضرورت سے زیادہ فعال ہوجائے تو اس سے دل کی دھڑکن تیز ہوجاتی ہے ، کھانا ہضم کرنے کی رفتار معمول سے بڑھ جاتی ہے اور جسمانی توانائی میں بہت زیادہ تغیر دیکھا جاتا ہے ۔ اگر تھائیرائیڈ کا علاج نہ کیا جائے تو دل اپنا چھوڑ سکتا ہے یعنی Heart Failureہو سکتا ہے اور وزن بے انتہاکم ہوسکتا ہے ۔
ان کے علاوہ بھی دوسری خرابیاں رونما ہوسکتی ہیں ۔ اگر یہ Hypothyroidismضرورت سے زیادہ فعال ہو تو اس کے نتیجے میں مریض میں لاتعلقی کا رجحان دیکھا جاتا ہے ۔ بے انتہا کمزوری کا احساس ہوتا ہے ، دل کے مسائل درپیش ہوتے ہیں ، خواتین میں ایام کی تکلیف سامنے آتی ہے اور وزن بڑھ جاتا ہے ۔ تھائیرائیڈ گلینڈ کے مسائل بہت عام ہیں اور خوش قسمتی سے زیادہ سنگین نوعیت اختیار کرنے سے بہت پہلے ہی اس کی تشخیص کی جاسکتی ہے ۔ تشخیص کے بعد مختلف طریقہ علاج بھی آزمایا جا سکتا ہے ۔ تھائیرائیڈ کی بیماری دیگر بیماریوں کا باعث بھی بن سکتی ہے ۔ ان بیماریوں میں ذیابیطس اور جوڑوں کے درد کی بیماری اور آرتھرائٹس شامل ہیں ۔

تھائیرائیڈ کی علامات :
تھائیرائیڈ کی بیماری کے اسباب میں آئیوڈین کی کمی شامل ہے جو پیدائشی طور پر کم ہو سکتی ہے ۔ اس کی کمی سے ذہنی معذوری بھی ہو سکتی ہے ۔ جسم کو اگر مناسب مقدار میں آئیوڈین نہیں مل رہا ہے تو اس سے (Goiter)کا مرض بھی ہوسکتا ہے جس میں تھائیرائیڈ پھول جاتا ہے اور حلق سوجھا ہوا محسوس ہوتا ہے ۔ آئیوڈین کی کمی تھائیرائیڈکی سوزش کا باعث بھی بن سکتی ہے اور بعد اوقات اس سے حلق کا کینسر بھی ہوسکتا ہے ۔ تھائیرائیڈ کی خرابیاں دور کرنے کے لیے مختلف طریقہ علاج پائے جاتے ہیں ۔

غذا سے تھائیرائیڈ کا علاج :
غذائیت بخش اجزاء مثلاً وٹامن اے اور آئرن کی کمی کی وجہ سے Hypothyroidism کا آغاز ہوتا ہے ۔ اس بات کو یقینی بنانا چاہیے کہ ایسی طاقتور غذا استعمال کی جائیں جس میں بہت ساری قدرتی طور پر اُبائی ہوئی سبزیاں ، مچھلی اور پیاز شامل ہوں ۔ لہسن اور پیاز دونوں اس حوالے سے اہم کہ اگر مریض کا تھائیرائیڈ کم فعال ہے تو وہ اسے ٹھیک کردیں گے ۔ لہسن ویسے بھی آئیورویدک کے حصول کا اچھا ذریعہ ہے جو تھائیرائیڈ کے کام کو اعتدال میں لاتا ہے ۔

Hypothyroidismکا علاج :
چینی جڑی بوٹی : چائنیز طریقہ علاج میں یہ باور کیا جاتا ہے کہ Hypothyroidismکی وجہ جگر کی گرمی ہوتی ہے اور اس کے علاج کے لیے سمندری نمکیات اور behri bailainتجویز کی جاتی ہے ۔

دیسی جری بوٹیاں :
اگر Hypothyroidismضرورت سے زیادہ فعال ہوجائے تو نیلے پھولوں والی ایک قسم کی بیل یعنی Bugle Weed بہت اچھی کاکردگی دکھاتی ہے ۔ دن بھر میں تین بار اسے پینا مفید ہے ۔ گہرے بھورے رنگ کی ایک سمندری جھاڑی یعنی Bladderwrack کہلاتی ہے ، یہ سمندری جھاڑی بھی تھائیرائیڈ کی کاکردگی کو معمول کے مطابق کرتی ہے ۔ اس جھاڑی کو کسی بھی صورت میں دن میں 3بار استعمال کرنا بہت مفید ہے ۔

The thyroid gland manufactures hormones that regulate your body’s metabolism. The thyroid is a small, butterfly-shaped gland located at the base of your neck just below the Adam’s apple. Its part of an intricate network of glands called the endocrine system. The endocrine system is responsible for coordinating many of your body’s activities. A blood test measures levels of thyroid hormone (thyroxine, or T4) and thyroid-stimulating hormone (TSH) in your blood. The pituitary gland releases TSH to stimulate the thyroid to produce its hormones. Your doctor will perform blood tests to measure your TSH and thyroid hormone levels. A high TSH level and low thyroxine level could mean that your thyroid is underactive. These levels could also indicate that your pituitary gland is releasing more TSH to try to

Thyroid Ka Asan Gharelu Ilaj

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Thyroid Ka Asan Gharelu Ilaj and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Thyroid Ka Asan Gharelu Ilaj to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Tazeen  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   115597 Views   |   31 Jan 2019
About the Author:

Tazeen is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Tazeen is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 18 September 2024)

Thyroid Ka Asan Gharelu Ilaj

Thyroid Ka Asan Gharelu Ilaj ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ Thyroid Ka Asan Gharelu Ilaj سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔