ان کے شوہر کا لاکھوں کا کاروبار ہے ۔۔ شائستہ لودھی نے اپنے شوہر کے کاروبار کے بارے کیا بتایا؟

مشہور اینکرز اور ہوسٹ سے متعلق آپ نے ایسی کئی خبریں سنی ہوں گی جو کہ سب کی توجہ کا باعث بن جاتی ہیں، مارننگ شو ہوسٹ بھی اپنے پروگرامز کی وجہ سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچ چکی ہیں۔

شائستہ لودھی کا شمار ان چند مارننگ شو ہوسٹ میں ہوتا ہے جنہوں نے مارننگ شوز کی دنیا میں ایک نیا ٹرینڈ متعارف کرایا تھا، شادیوں کے سیزن، جنات کی حاضری کے سیز سمیت کئی ایسی سیزنز مارننگ شوز کی جان بنے مگر شائستہ نے ہمیشہ ہی بہترین کانٹینٹ کی طرف توجہ مبذول رکھی۔

مارننگ شو کی میزبان شائستہ لودھی نے میزبانی کے بعد اداکاری میں بھی اپنا قدم جمانے کا ارادہ ظاہر کیا اور اپنی اداکاری سے سب کو دنگ کر دیا تھا

نجی زندگی میں بھی شائستہ لودھی نہ صرف اللہ کا شکر ادا کرتی ہیں بلکہ اپنے آپ کو خوش قسمت سمجھتی ہیں جو انہیں ہر قدم پر کامیابی ملی۔

شائستہ لودھی نے دوسری شادی انور لودھی سے کی تھی، شادی کے بعد انور لودھی نے نہ صرف شائستہ کو اپنی زندگی میں قبول کیا بلکہ ان کے بچوں کو بھی اسی طرح پیار کرتے ہیں کہ جیسے ان کی اپنی اولاد ہوں۔شائستہ اور انور کی ایک دوسرے کے ساتھ لمحات کچھ اس طرح گزارتے ہیں کہ وہ لمحات یادگار بن جاتے ہیں، 2020 میں شائستہ نے اپنے شوہر کی پہلی بار داڑھی بھی بنائی تھی، تصاویر بھی دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ شوہر کی شیونگ کر رہی ہیں۔

رابعہ انعم کی رمضان ٹرانسمیشن میں گفتگو کرتے ہوئے شائستہ کا کہنا تھا کہ ان کے شوہر کا کارپٹس کا کاروبار ہے، یہ کارپٹس بھی عام کارپٹس نہیں بلکہ لگژری کارپٹس ہیں جن کی مانگ عالمی مارکیٹ میں ہوتی ہے۔

شائستہ کا کہنا تھا کہ ان لگژری کارپٹس کی قیمت مغربی ممالک میں ہزاروں روپے سے 10 لاکھ سے زائد میں بنتی ہے۔

Shohar Ka Lakhon Ka Karobar Hai

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Shohar Ka Lakhon Ka Karobar Hai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Shohar Ka Lakhon Ka Karobar Hai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Fahad  |   In News  |   0 Comments   |   4887 Views   |   12 Dec 2022
About the Author:

Fahad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Fahad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

ان کے شوہر کا لاکھوں کا کاروبار ہے ۔۔ شائستہ لودھی نے اپنے شوہر کے کاروبار کے بارے کیا بتایا؟

ان کے شوہر کا لاکھوں کا کاروبار ہے ۔۔ شائستہ لودھی نے اپنے شوہر کے کاروبار کے بارے کیا بتایا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ان کے شوہر کا لاکھوں کا کاروبار ہے ۔۔ شائستہ لودھی نے اپنے شوہر کے کاروبار کے بارے کیا بتایا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔