روزے میں کئی بار اٹھنا پڑتا ہے.. عائزہ خان رمضان میں گھر کیسے سنبھالتی ہیں؟ پہلی بار روٹین شئیر کردی

رمضان میں سب کی روٹین ہی بدل جاتی ہے. خاص طور پر چھوٹے بچوں کی مائیں رمضان کے مہینے میں کم ہی نیند پوری کر پاتی ہیں. ایسی ہی خواتین میں اداکارہ عائزہ خان بھی شامل ہیں.

عائزہ خان نے انسٹاگرام پر اسٹوری میں موبائل پر ایک کے بعد ایک کئی الارم کی تصویر شیئر کی ہے.

سحری کے لیے 4 بج کر 33 منٹ کا الارم سیٹ کیا ہے. جس کے بعد بچوں کو اسکول کے لئے تیار کرنے کے لیے ساڑھے 6 بجے کا الارم فکس ہے.

کچھ دیر وقفے کے بعد 12 بجے کا الارم لگایا گیا ہے جس میں ان کے بچے اسکول سے واپس آتے ہیں. بیٹی حورین کے لیے 2 بجے کا الارم ہے اور پھر شام 5 بجے عائزہ افطار کی تیاری کرتی ہیں.

7 بج کر 45 منٹ پر عائزہ خان بچوں کا ہوم ورک چیک کرتی ہیں جس کے بعد 10 بج کر 30 منٹ کے الارم پر سو جاتی ہیں.

Ayeza Khan Shared Her Ramzan Routine

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Ayeza Khan Shared Her Ramzan Routine and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ayeza Khan Shared Her Ramzan Routine to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   30159 Views   |   23 Mar 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

روزے میں کئی بار اٹھنا پڑتا ہے.. عائزہ خان رمضان میں گھر کیسے سنبھالتی ہیں؟ پہلی بار روٹین شئیر کردی

روزے میں کئی بار اٹھنا پڑتا ہے.. عائزہ خان رمضان میں گھر کیسے سنبھالتی ہیں؟ پہلی بار روٹین شئیر کردی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ روزے میں کئی بار اٹھنا پڑتا ہے.. عائزہ خان رمضان میں گھر کیسے سنبھالتی ہیں؟ پہلی بار روٹین شئیر کردی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔