منال کے گھر بیٹا آنے والا ہے یا بیٹی؟ بچے کی جنس اور اس کی آمد کی شاندار تیاریاں! پہلی بار خالہ بننے والی ایمن خان کی جذباتی ویڈیو

"اپنے بہن بھائیوں سے زیادہ ان کے بچوں سے محبت ہوتی ہے تو مجھے تو یقین ہی نہیں آرہا کہ منال کا بے بی آرہا ہے اور میں پہلی بار خالہ بننے والی ہوں"

انتہائی خوشی اور جذباتی انداز میں یہ الفاظ کہنے والی ہیں معروف اداکارہ ایمن خان جن کی جڑواں بہن منال خال اس وقت حاملہ ہیں.

منال نے ایمن کے بے بی کی جنس کے بارے میں بات کرتے ہوئے بتایا کہ "پہلے ہمیں بتایا گیا تھا کہ لڑکا ہے یا لڑکی اس لئے ہم نے ساری شاپنگ کر لی تھی لیکن ان پتا چلا ہے کہ شاید وہ نہیں ہے جو ہم سمجھ رہے تھے اس لئے دوبارہ شاپنگ کی ہے اور ایکسائٹمنٹ بھی پہلے سے بڑھ گئی ہے"

ایمن خان نے مداحوں سے گزارش کی کہ اس وقت ان کی بہن کو صرف دعاؤں کی ضرورت ہے اس لئے ان کے اور آنے والے بچے کے لئے دعا کریں کہ اللہ اسے لمبی زندگی دے.

واضح رہے کہ اداکارہ منال خان کے حاملہ ہونے کی خبر اگست میں سامنے آئی تھی جس کے بعد مداحوں کو شدت سے ننھے مہمان کا انتظار ہے۔

Aiman Khan Shares Her Excitement About Soon Becoming A Khala

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Aiman Khan Shares Her Excitement About Soon Becoming A Khala and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Aiman Khan Shares Her Excitement About Soon Becoming A Khala to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2500 Views   |   17 Oct 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 09 September 2024)

منال کے گھر بیٹا آنے والا ہے یا بیٹی؟ بچے کی جنس اور اس کی آمد کی شاندار تیاریاں! پہلی بار خالہ بننے والی ایمن خان کی جذباتی ویڈیو

منال کے گھر بیٹا آنے والا ہے یا بیٹی؟ بچے کی جنس اور اس کی آمد کی شاندار تیاریاں! پہلی بار خالہ بننے والی ایمن خان کی جذباتی ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ منال کے گھر بیٹا آنے والا ہے یا بیٹی؟ بچے کی جنس اور اس کی آمد کی شاندار تیاریاں! پہلی بار خالہ بننے والی ایمن خان کی جذباتی ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔