پری زاد کی دلہن سامنے آگئی! قوالی نائٹ سے تقریبات کا آغاز۔۔ احمد علی کی دلہن کا تعلق کس شعبے سے ہے؟

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے باصلاحیت اداکار احمد علی اکبر کی شادی کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے۔

پری زاد سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے اداکار احمد علی اکبر کی شادی کی خبریں کئی دنوں سے سوشل میڈیا پر گردش کر رہی تھیں، جس کی تصدیق ان کی قوالی نائٹ کی تصاویر سے ہوگئی۔

وائرل تصویروں کے مطابق اداکار کی ہونے والی اہلیہ کا نام 'ماہم بتول' ہے، جو کہ احمد کی پرانی اور قریبی دوست ہیں۔ اور پیشے کے لحاظ سے ایک وکیل اور ڈیجیٹل کانٹینٹ کری ایٹر ہیں۔

سوشل میڈیاپر مختلف پیجز پر ان کی تصاویر پوسٹ کی جا رہی ہے، جسے دیکھ مداح کافی خوش اور حیران ہیں۔ ساتھ ہی اپنے پسندیدہ اداکار کو شادی کی مبارک باد پیش کر رہے ہیں۔

Ahmed Ali Akbar Marriage Photos

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Ahmed Ali Akbar Marriage Photos and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ahmed Ali Akbar Marriage Photos to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   5028 Views   |   12 Feb 2025
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 15 February 2025)

پری زاد کی دلہن سامنے آگئی! قوالی نائٹ سے تقریبات کا آغاز۔۔ احمد علی کی دلہن کا تعلق کس شعبے سے ہے؟

پری زاد کی دلہن سامنے آگئی! قوالی نائٹ سے تقریبات کا آغاز۔۔ احمد علی کی دلہن کا تعلق کس شعبے سے ہے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پری زاد کی دلہن سامنے آگئی! قوالی نائٹ سے تقریبات کا آغاز۔۔ احمد علی کی دلہن کا تعلق کس شعبے سے ہے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔