دانتوں کے پیلے پن کی وجہ سے بات کرنے سے نہ گھبرائیں بلکہ.. ڈاکٹر بلقیس کا بتایا ایسا منجن جو ایک بار میں ہی دانت موتی جیسے سفید بنا دے

کچھ لوگ بظاہر بہت ٹپ ٹاپ نظر آتے ہیں. مہنگے کپڑے اور جوتوں سے ان کی شخصیت کافی سحر انگیز محسوس ہوتی ہے لیکن جیسے ہی وہ منہ کھولتے ہیں ان کی ساری کی ساری تیاری ماند پڑجاتی ہے. اس کی وجہ کیا ہے؟ اس کی وجہ ہوتی ہے منہ سے آتی بدبو اور دانتوں کی پیلاہٹ جو ہر طرح سے آپ کی پرسنالٹی کو متاثر کرتی ہے.

اس آرٹیکل میں ہم آپ کو مشہور ہربلسٹ ڈاکٹر بلقیس کا بتایا ہوا ایسا منجن بنانے کا طریقہ بتائیں گے جس میں پیسہ تو ایک بھی خرچ نہیں ہوگا اور دانت سفید موتی جیسے صاف اور چمکدار ہوجائیں گے.

اس کے لیے چاہیے ہوگا میتھی دانہ آدھا کپ اور لونگ 6 عدد. ان دونوں اجزاء کو باریک پیس کر پاؤڈر بنا لیں اور آدھا کپ نمک ملا کر منجن تیار کرلیں.

استعمال کے لیے اس میں سے اس میں تھوڑا سا پانی ملا کر پیسٹ بنا لیں اور اسے برش پر رکھ کر دانتوں پر اچھی ملیں. اس منجن کے استعمال سے آپ کے دانت اتنے صاف ہوجائیں گے کہ مہنگے توٹھ پیسٹ کا استعمال کرنے والے بھی حیران رہ جائیں گے.

Dr Bilquis Tip To Make Yellow Teeth White

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Dr Bilquis Tip To Make Yellow Teeth White and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Dr Bilquis Tip To Make Yellow Teeth White to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   1098 Views   |   01 Jan 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 29 April 2024)

دانتوں کے پیلے پن کی وجہ سے بات کرنے سے نہ گھبرائیں بلکہ.. ڈاکٹر بلقیس کا بتایا ایسا منجن جو ایک بار میں ہی دانت موتی جیسے سفید بنا دے

دانتوں کے پیلے پن کی وجہ سے بات کرنے سے نہ گھبرائیں بلکہ.. ڈاکٹر بلقیس کا بتایا ایسا منجن جو ایک بار میں ہی دانت موتی جیسے سفید بنا دے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ دانتوں کے پیلے پن کی وجہ سے بات کرنے سے نہ گھبرائیں بلکہ.. ڈاکٹر بلقیس کا بتایا ایسا منجن جو ایک بار میں ہی دانت موتی جیسے سفید بنا دے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔