پہلے اخبارات میں تصویری پہیلیاں شائع ہوتی تھیں جنہیں ہر کوئی شوق سے سلجھاتا تھا اور اب یہ تصاویر سوشل میڈیا پر اکثر نظر آتی ہیں اور لوگ کمنٹس میں جواب دینے پہنچ جاتے ہیں۔ ایک ایسی ہی تصویری پہیلی وائرل ہو رہی ہے جس کو سلجھانے کے لیے تیز اور حاضر دماغ ہونا ضروری ہے۔
وائرل تصویر پر گفتگو کرنے سے پہلے آپ یہ جان لیں کہ اگر مکمل غور کے ساتھ اس پر توجہ نہ دی تو یہ آپکو سمجھ نہیں آئے گا کہ ان دونوں تصاویر میں کیا 5 بڑے فرق ہیں ۔پھر یوں سارا دن آپ کو افسوس رہے گا کہ اتنی آسان سی پہلی مجھ سے حل نہ ہوئی۔
اب جیسا کہ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ تصویر میں ایک مرغی اپنے بچے کو اٹھائے ہوئی ہے اور اس کے ساتھ اپنے انداز میں گفتگو اور پیار کر رہی ہے۔ دکھنے میں عام سی اس تصویر میں بڑی غلطیاں ہیں۔ چلیں 15 سیکنڈ آپکو دیے سوچیں اور پھر بتائیں کہ کیا واضح فرق ہے۔
جواب کیا ہے؟ جانیں
دیکھیے کہ ایک تصویر میں مرغی کی دم ہے ، ایک میں نہیں۔ایک اپنا بچہ تو مرغی نے گود میں اٹھایا ہوا ہے لیکن دوسرے بچے کا ایک پر ایک تصویر میں ہے جبکہ دوسری میں نہیں۔
اسی طرح ایک جگہ پیچھے لگی گھاس کا رنگ سبز ہے تو دوسری جگہ گھاس کا رنگ مکمل سبز نہیں بلکہ پیلا بھی ہے۔ اس کے علاوہ سب سے بڑے 2 فرق یہ ہیں کہ۔
مرغی کا ایک ہاتھ مٹی رنگ کا تو دوسری تصویر میں سفید ہے۔مزید یہ کہ پہلی تصویر میں اسی مرغی کے چہرے پر ایک نشان ہیں جبکہ دوسری تصویر میں نہیں۔
یاد رہے کہ اگر آپ نے جواب 15 سیکنڈ میں تلاش کر لیا تو آپ ذہین ہیں اور اس دنیا میں کوئی چالاک آپکو دھوکا نہیں دے سکتا۔ کیونکہ آپ تحقیق کا کرنے کا ہنر جانتے ہیں اور کوئی بھی شخص آپ کے پاس زندگی میں کسی کام سے آئے گا تو آپ پہلے سے ہی اس کے ارادوں کو جان لیں گے۔
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Spot All Five Differences From This Picture and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Spot All Five Differences From This Picture to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.