تمیز سے بات کرو، بچی نہیں ہوں ۔۔ جیا بچن کو بھارتی عوام نے سیاست کی راکھی ساونت کیوں قرار دے دیا؟

بھارتی لیجنڈری اداکارہ و سیاست دان جیا بچن، آئے دن سوشل میڈیا پر اپنےغصیلے انداز کی وجہ سے چھائی ہوئی رہتی ہیں کبھی کسی رپورٹر کو ڈانٹ پلاتے ہوئے تو کبھی عام جنتا کو۔

اُن کے اسی انداز اور طور طریقوں کو دیکھتے ہوئے سوشل میڈیا صارفین نے انہیں "سیاست کی راکھی ساونت" قرار دے دیا ہے۔

جیا بچن جو کہ 'بھارتی سماج وادی' پارٹی کی رکن پارلیمنٹ ہیں، ان کی اکثر سوشل میڈیا پر ویڈیوز وائرل ہوتی رہتی ہیں جن میں وہ صحافیوں سے نالاں اور غصے میں دکھائی دیتی ہیں۔

اور اب انکی ایک اور ویڈیو وائرل ہورہی ہے، جس میں وہ راجیا سبھا (ایوان بالا) میں غصہ کرتی نطر آرہی ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا گیا کہ وہ اسپیکر سے گفتگو کررہی ہیں اور اس دوران ان کا کہنا تھا کہ، ہم سے تمیز سے بات کی جائے، ہم اسکول کے بچے نہیں ہیں۔

جیا بچن کی اس نئی اور دیگر ویڈیوز کو دیکھتے ہوئے صارفین کی جانب سے انہیں بھارتی سیاست کی راکھی ساونت کہا جارہا ہے۔

Social Media Users Call Jaya Bachchan Rakhi Sawant Of Indian Politics

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Social Media Users Call Jaya Bachchan Rakhi Sawant Of Indian Politics and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Social Media Users Call Jaya Bachchan Rakhi Sawant Of Indian Politics to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   688 Views   |   08 Feb 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 27 December 2024)

تمیز سے بات کرو، بچی نہیں ہوں ۔۔ جیا بچن کو بھارتی عوام نے سیاست کی راکھی ساونت کیوں قرار دے دیا؟

تمیز سے بات کرو، بچی نہیں ہوں ۔۔ جیا بچن کو بھارتی عوام نے سیاست کی راکھی ساونت کیوں قرار دے دیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ تمیز سے بات کرو، بچی نہیں ہوں ۔۔ جیا بچن کو بھارتی عوام نے سیاست کی راکھی ساونت کیوں قرار دے دیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔