طوبیٰ جیسی دکھتی ہیں ویسی ہی معصوم ہیں اور ڈاکٹر بشریٰ.. ڈاکٹر شائستہ نے طوبیٰ انور کی حمایت میں سوال پوچھنے والے کو ہی کھری کھری سنا دی

"طوبیٰ کی کچھ امانت ہے میرے پاس ان باتوں کا میں ذکر نہیں کروں گی لیکن وہ واقعی اچھی اور معصوم ہے اور میں نے اسے ویسا ہی دکھایا ہے"

یہ کہنا ہے ڈاکٹر شائستہ لودھی کا جنھوں نے حافظ احمد کے پوڈکاسٹ میں شرکت کرتے ہوئے کئی موضوعات پر گفتگو کی. حافظ احمد نے ان سے اپنے شو کے دوران سیدہ طوبیٰ انور کو معصوم دکھائے جانے پر بھی سوال کیا جس کا جواب دیتے ہوئے ڈاکٹر شائستہ تھوڑی سی تلخ بھی ہوگئیں.

ڈاکٹر شائستہ نے کہا کہ "کبھی آپ نے سوچا ایک لڑکی جو اچھی اور معصوم ہوتی ہے وہ راتوں رات ڈائن کیسے بن جاتی ہے. وہی کام وہ چھپ چھپا کر کرے تو وہ ٹھیک ہے لیکن شادی کر لے تو اس پر مختلف ٹھپے لگا دیے جاتے ہیں"

ان کا کہنا تھا کہ میں نے طوبیٰ کو ویسا ہی دکھایا جیسی وہ ہیں. میں ان کے والدین کو بھی جانتی ہوں وہ سب ایسے ہی لوگ ہیں. اگر ڈاکٹر بشریٰ میرے شو میں آئیں گی تو انھیں بھی میں اتنی ہی عزت دوں گی.

Dr Shaista Supporting Tuba Anwar

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Dr Shaista Supporting Tuba Anwar and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Dr Shaista Supporting Tuba Anwar to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1247 Views   |   14 Feb 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 02 May 2024)

طوبیٰ جیسی دکھتی ہیں ویسی ہی معصوم ہیں اور ڈاکٹر بشریٰ.. ڈاکٹر شائستہ نے طوبیٰ انور کی حمایت میں سوال پوچھنے والے کو ہی کھری کھری سنا دی

طوبیٰ جیسی دکھتی ہیں ویسی ہی معصوم ہیں اور ڈاکٹر بشریٰ.. ڈاکٹر شائستہ نے طوبیٰ انور کی حمایت میں سوال پوچھنے والے کو ہی کھری کھری سنا دی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ طوبیٰ جیسی دکھتی ہیں ویسی ہی معصوم ہیں اور ڈاکٹر بشریٰ.. ڈاکٹر شائستہ نے طوبیٰ انور کی حمایت میں سوال پوچھنے والے کو ہی کھری کھری سنا دی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔