بھلے شوہر بڑی عمر کا ہے مگر پیسے والا بھی تو ہے۔۔ صرحا اصغر نے پہلی بار اپنی شادی سے متعلق سچ بتا دیے

“جب میری شادی ہوئی تو لوگوں نے میری اور میرے شوہر کی بہت زیادہ ٹرولنگ کی۔ لوگ کہتے تھے کہ تم نے اس بڑی عمر کے آدمی سے شادی کی کیوں کہ یہ پیسے والا ہے۔ اس کی عمر 42 سال ہے لیکن کاروباری شخص ہے۔ بہت پیسہ ہے اس کے پاس تو“

یہ کہنا ہے اداکارہ صرحا اصغر کا جنھوں نے گزشتہ دنوں ندا یاسر کے مارننگ شو میں شرکت کی۔ صرحا اصغر کے شوہر عمر کا کہنا ہے کہ اتنی زیادہ ٹرولنگ کی گئی کہ میری امی کو بھی برا لگنے لگا۔

امی نے غصے میں ٹرولر کو ڈانٹ دیا

عمر مرتضیٰ نے اس حوالے سے ایک واقعہ سنایا کہ جب صرحا سے ان کی شادی ہوئی تو سوشل میڈیا پر ایک کمنٹ آیا کہ “ہم کیا مرگئے تھے“ یہ کمنٹ دیکھ کر ان کی امی سے رہا نہیں گیا اور انھوں نے ریپلائی کرتے ہوئے لکھا کہ اب تم مر ہی جاؤ۔ عمر کہتے ہیں میں اس پر بہت ہنسا اور امی سے کہا کہ وہ غصہ نہ کریں لوگوں کا تو کام ہی باتیں بنانا ہوتا ہے۔

بہت جلد ماں بننے والی ہیں

واضح رہے کہ صرحا اصغر کی شادی 2021 کے شروع میں عمر مرتضیٰ سے ہوئی۔ اس سے قبل دونوں بہت اچھے دوست تھے۔ کچھ دن پہلے صرحا نے اپنے مداحوں کو بہت جلد والدہ کے عہدے پر فائز ہونے کی خوشخبری بھی سنائی۔

Shohar Paisy Wala To Hai

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Shohar Paisy Wala To Hai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Shohar Paisy Wala To Hai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   3087 Views   |   18 Oct 2022
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 12 October 2024)

بھلے شوہر بڑی عمر کا ہے مگر پیسے والا بھی تو ہے۔۔ صرحا اصغر نے پہلی بار اپنی شادی سے متعلق سچ بتا دیے

بھلے شوہر بڑی عمر کا ہے مگر پیسے والا بھی تو ہے۔۔ صرحا اصغر نے پہلی بار اپنی شادی سے متعلق سچ بتا دیے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بھلے شوہر بڑی عمر کا ہے مگر پیسے والا بھی تو ہے۔۔ صرحا اصغر نے پہلی بار اپنی شادی سے متعلق سچ بتا دیے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔