تعلیم یافتہ شوہر نے اتنا مارا کہ میں بےخودکشی کرنے کی کوشش بھی کی.. بڑی ڈگری کا مطلب اچھا کردار نہیں ہوتا! افسوسناک کہانی

"ماں باپ نے یہ سوچ کر شادی کروادی کہ لڑکا اتنا پڑھا لکھا اور قابل ہے. بیٹی کی زندگی بہت اچھی گزرے گی لیکن ایسا نہیں ہوا. شروع کے چند دن تو اچھے گزرے لیکن اس کے بعد وہ پڑھا لکھا شخص میری جان کا دشمن بن گیا اور پھر ہماری طلاق ہوگئی"

یہ کہنا ہے بھارت کے شہر ممبئی سے تعلق رکھنے والی پروا کھیتن کا جن کی شادی بھارت کی بہترین یونیورسٹی کے گریجویٹ سے ہوئی. سسرال والوں سے ناچاقی کے بعد پروا کے شوہر گورو نے ان کا ساتھ دیا اور کہا کہ ہم تمھارے والدین کے گھر چلتے ہیں اور انھیں کرایہ ادا کردیا کریں گے.

ایک ماہ بھی کرایہ نہیں دیا اور پھر بڑھتے بڑھتے گورو کی فرمائشیں اتنی بڑھ گئیں کہ پروا کے والد نے مزید کوئی بھی فرمائش پوری کرنے سے انکار کردیا. جس کا نتیجہ یہ نکلا کہ گورو نے پروا کو مارنا پیٹنا شروع کردیا. دلبرداشتہ ہو کر پروا نے خود کشی کی کوشش کی لیکن ان کی جان بچ گئی. بالآخر پروا نے طلاق لینے کی ٹھانی جس پر ان کے والدین بھی ناراض ہوگئے. ان کا کہنا تھا کہ گورو بدل جائے گا

پروا کہتی ہیں کہ بیٹیوں کی شادی کے وقت مادی چیزوں سے زیادہ اخلاق اور خاندان کے رکھ رکھاؤ کو اہمیت دینی چاہیے. ان کی شادی ٹوٹ گئی لیکن انھوں نے خود کو مزید ٹوٹنے سے بچا لیا ہے۔

Shohar Nay Itna Mara Kay Mainay Jan Denay Ki Koshish Ki Afsosnak Kahani

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Shohar Nay Itna Mara Kay Mainay Jan Denay Ki Koshish Ki Afsosnak Kahani and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Shohar Nay Itna Mara Kay Mainay Jan Denay Ki Koshish Ki Afsosnak Kahani to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1482 Views   |   06 Nov 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

تعلیم یافتہ شوہر نے اتنا مارا کہ میں بےخودکشی کرنے کی کوشش بھی کی.. بڑی ڈگری کا مطلب اچھا کردار نہیں ہوتا! افسوسناک کہانی

تعلیم یافتہ شوہر نے اتنا مارا کہ میں بےخودکشی کرنے کی کوشش بھی کی.. بڑی ڈگری کا مطلب اچھا کردار نہیں ہوتا! افسوسناک کہانی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ تعلیم یافتہ شوہر نے اتنا مارا کہ میں بےخودکشی کرنے کی کوشش بھی کی.. بڑی ڈگری کا مطلب اچھا کردار نہیں ہوتا! افسوسناک کہانی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔