عورتیں مزید شادیوں کے لئے رشتے بھیجتی ہیں مگر میں.. جوان بیٹے کے دکھ سے گزرنے والے مولانا طارق جمیل نے بیوی کے صبر کے بارے میں کیا کہا؟

"میں نے صرف ایک بار شادی کی ہے اور دوبارہ شادی کے بارے میں کبھی سوچا تک نہیں . مکری اہلیہ کی زندگی مشکل تھی کیونکہ میں ہمیشہ تبلیغ کے لیے گھر سے دور رہتا تھا لیکن وہ میرے بچوں اور گھر والوں کا اکیلے خیال رکھتی تھیں. میں اپنے کسی بچے کی پیدائش پر موجود نہیں تھا اس لیے میں نے دوبارہ شادی کرنے کے بارے میں کبھی نہیں سوچا"

یہ کہنا ہے معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل کا وہ GNN پر مہمان تھے اور جب ان سے ان کی شادی کے بارے میں پوچھا گیا تو انھوں نے بتایا کہ انھوں نے ایک ہی شادی کی ہے.

مولانا طارق جمیل نے انکشاف کیا کہ انھیں اب بھی خواتین کی جانب سے شادی کرنے کی پیشکش آتی ہے لیکن انھوں نے کبھی اس پر غور نہیں کیا۔ مولانا نے کہا کہ عورتیں مردوں کی کمزوری ہیں لیکن انسان کو اپنے اوپر سخت کنٹرول رکھنا چاہیے۔

واضع رہے کہ مولانا طارق جمیل حال ہی میں جوان بیٹے کی موت کے صدمے سے گزرے ہیں اور اس موقع پر بیان دیتے ہوئے انھوں نے کہا تھا کہ ان کی بیوی شدید دکھ میں مبتلا ہے اور پانی پینا بھی ان کے لئے مشکل ہوگیا ہے.

Molana Tariq Jameel Talks About His Wife

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Molana Tariq Jameel Talks About His Wife and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Molana Tariq Jameel Talks About His Wife to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2141 Views   |   07 Dec 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

عورتیں مزید شادیوں کے لئے رشتے بھیجتی ہیں مگر میں.. جوان بیٹے کے دکھ سے گزرنے والے مولانا طارق جمیل نے بیوی کے صبر کے بارے میں کیا کہا؟

عورتیں مزید شادیوں کے لئے رشتے بھیجتی ہیں مگر میں.. جوان بیٹے کے دکھ سے گزرنے والے مولانا طارق جمیل نے بیوی کے صبر کے بارے میں کیا کہا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ عورتیں مزید شادیوں کے لئے رشتے بھیجتی ہیں مگر میں.. جوان بیٹے کے دکھ سے گزرنے والے مولانا طارق جمیل نے بیوی کے صبر کے بارے میں کیا کہا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔