"جو لوگ مجھ سے پیار کرتے ہیں میں اُن کو یہ بتانا چاہتی ہوں کہ مجھے اسٹیج تھری بریسٹ کینسر کی تشخیص ہوئی ہے"
یہ افسوس ناک خبر دی ہے بھارت سے تعلق رکھنے والی اداکارہ حنا خان نے جن میں موذی بیماری کی تشخیص ہوئی ہے.
حنا خان نے انسٹاگرام پر اس بارے میں پوسٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ کینسر کی تشخیص کے باوجود میں اس بیماری کے علاج کے لیے پُرعزم اور مضبوط ہوں۔
"میرا علاج شروع ہوچکا ہے. میں چھاتی کے کینسر کو شکست دینے کے لیے ہر جنگ لڑوں گی اور مجھے یقین ہے کہ میں کامیاب بھی ہوجاؤں گی۔ مجھے امید ہے آپ سب اس مشکل وقت میں میرا ساتھ دیں گے.
"میں اپنے گھر والوں اور دوستوں اور اللہ تعالیٰ کے فضل سے کینسر کو ہرا دوں گی. مجھے اللہ کی ذات پر اور اپنی مضبوطی پر بہت یقین ہے۔ آپ سب کی دعاؤں کی ضرورت ہے.
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Hina Khan Diagnosed With Stage 3 Breast Cancer and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Hina Khan Diagnosed With Stage 3 Breast Cancer to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
کینسر کا تیسرا اسٹیج ہے.. حنا خان نے خوفناک بیماری کا پتا چلتے ہی دکھی پیغام شئیر کردیا
کینسر کا تیسرا اسٹیج ہے.. حنا خان نے خوفناک بیماری کا پتا چلتے ہی دکھی پیغام شئیر کردیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کینسر کا تیسرا اسٹیج ہے.. حنا خان نے خوفناک بیماری کا پتا چلتے ہی دکھی پیغام شئیر کردیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔