ایمن کی دوسری بیٹی کی شادی تو منال کے بیٹے سے ہی ہوگی ۔۔ ایمن خان نے بھانجے کے ساتھ تصویر شیئر کی تو صارفین نے رشتہ ہی جوڑ دیا

minal-khan-son-born

منال خان اور احسن محسن اکرام کے ہاں حال ہی میں پہلے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے جس کا انتظار سب سے زیادہ ایمن خان کو تھا وہ اکثر اپنے وی لاگز میں اس بات کا تذکرہ کرتی رہی ہیں۔ ایمن خان نے ہی مداحوں کو کچھ دن قبل منال کے ہاں بیٹے کی پیدائش سے متعلق بتایا تھا۔

آج دوپہر میں ایمن خان نے منال کے بیٹے کے ہمراہ تصاویر شیئر کیں اور کیپشن میں لکھا کہ اللہ بہت مہربان ہے، اس نے ہمیں ایک خوبصورت سے بچے سے نوازا ہے جس پر سوشل میڈیا صارفین کمنٹس کرتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ اب تو جوڑی بن گئی، اب ایمن خان اپنی بیٹی کو منال کے بیٹے کے ساتھ ہی بیہا دے گی۔۔

Minal Khan Son Born

Minal Khan Son Born

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Minal Khan Son Born and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Minal Khan Son Born to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira   |   In News  |   0 Comments   |   26709 Views   |   02 Nov 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 02 May 2024)

ایمن کی دوسری بیٹی کی شادی تو منال کے بیٹے سے ہی ہوگی ۔۔ ایمن خان نے بھانجے کے ساتھ تصویر شیئر کی تو صارفین نے رشتہ ہی جوڑ دیا

ایمن کی دوسری بیٹی کی شادی تو منال کے بیٹے سے ہی ہوگی ۔۔ ایمن خان نے بھانجے کے ساتھ تصویر شیئر کی تو صارفین نے رشتہ ہی جوڑ دیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ایمن کی دوسری بیٹی کی شادی تو منال کے بیٹے سے ہی ہوگی ۔۔ ایمن خان نے بھانجے کے ساتھ تصویر شیئر کی تو صارفین نے رشتہ ہی جوڑ دیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔