سوچا نہیں تھا کہ اتنا خوش قسمت ہوسکتا ہوں کہ.. عبدو روزک کی منگیتر کون ہیں؟ دیکھیں خوبصورت تصاویر

"میں نے اپنی زندگی میں کبھی اس بات کا تصور بھی نہیں کیا تھا کہ میں اتنا خوش قسمت ہوں گا کہ مجھے ایک ایسا پیار ملے گا جو میری عزت کرے اور میری زندگی میں آنے والی رکاوٹوں کا بوجھ نہ ہو. 7 جولائی کی تاریخ محفوظ کرلیں. میں الفاظ میں بیان نہیں کر سکتا کہ میں آج کس قدر خوش ہوں"

یہ کہنا ہے بگ باس سے شہرت پانے والے پستہ قد تاجکستانی گلوکار عبدو روزک کا جنھوں نے گزشتہ روز اپنے انسٹاگرام پر اپنی منگنی کی خوبصورت تصاویر شیئر کرتے ہوئے یہ نوٹ بھی لکھا.

واضح رہے کہ 20 سالہ پستہ قد گلوکار کی منگنی شارجہ کی 19 سالہ اماراتی لڑکی سے ہوئی ہے. عبدو روزک نے اپنی منگیتر کو ہیرے کی قیمتی انگوٹھی پہنائی اور تقریب میں دونوں نے سفید لباس زیب تن کیا.

سوشل میڈیا اطلاعات کے مطابق عبدو روزک کی شادی رااں برس 7 جولائی کو ہوگی.

Abdu Rozik Got Engaged

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Abdu Rozik Got Engaged and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Abdu Rozik Got Engaged to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   6665 Views   |   11 May 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 04 October 2024)

سوچا نہیں تھا کہ اتنا خوش قسمت ہوسکتا ہوں کہ.. عبدو روزک کی منگیتر کون ہیں؟ دیکھیں خوبصورت تصاویر

سوچا نہیں تھا کہ اتنا خوش قسمت ہوسکتا ہوں کہ.. عبدو روزک کی منگیتر کون ہیں؟ دیکھیں خوبصورت تصاویر ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سوچا نہیں تھا کہ اتنا خوش قسمت ہوسکتا ہوں کہ.. عبدو روزک کی منگیتر کون ہیں؟ دیکھیں خوبصورت تصاویر سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔