لوگوں کو کھانا اور کپڑے نہ دیں بلکہ ۔۔ بشریٰ انصاری نے صاحب استطاعت افراد کو کیا مشورہ دے دیا کہ سب تعریف کرنے لگے؟ دیکھئے

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر بشریٰ انصاری اکثر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر لوگوں کو منفرد مشورے دیتے دکھائی دیتی ہیں۔ لیکن اس بار انہون نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر نہیں بلکہ رمضان ٹرانسمیشن کے ایک پروگرام میں صاحب استطاعت افراد کو مشورہ دیا ہے۔

سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے صاحب استطاعت افراد کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ وہ مچھلی نہ کھلائیں بلکہ مچھلی کا شکار کرنا سکھائیں۔

حال ہی میں ایک پروگرام میں اداکارہ بشریٰ انصاری نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر آپ کے پاس زیادہ پیسہ ہے تو آپ کہیں انویسٹ کریں، پراپرٹی خریدیں اور اپنے بچوں پر خرچ کریں۔

انہوں نے کہا کہ اگر آپ کے پاس اس سے بھی زیادہ پیسہ ہے تو آپ کسی کو جوتے کپڑے لے کر نہ دیں بلکہ ان کو تعلیم فراہم کریں۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں خود طالب علم اڈاپ کرتی ہوں اور جتنا ہوسکے ان کی تعلیم کا خرچہ اٹھاتی ہوں کیونکہ مجھے لگتا ہے کہ تعلیم سے ان کے ہاتھ چلیں گے تو وہ چار دیے اور جلائیں گے لہٰذا میرا ماننا ہےکہ مچھلی نہ کھلائیں بلکہ مچھلی پکڑنا سکھائیں اور ہنر مند بنائیں۔

Bushra Ansari Ne Kiya Mashwara Diya

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Bushra Ansari Ne Kiya Mashwara Diya and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Bushra Ansari Ne Kiya Mashwara Diya to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   2291 Views   |   27 Mar 2024
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

لوگوں کو کھانا اور کپڑے نہ دیں بلکہ ۔۔ بشریٰ انصاری نے صاحب استطاعت افراد کو کیا مشورہ دے دیا کہ سب تعریف کرنے لگے؟ دیکھئے

لوگوں کو کھانا اور کپڑے نہ دیں بلکہ ۔۔ بشریٰ انصاری نے صاحب استطاعت افراد کو کیا مشورہ دے دیا کہ سب تعریف کرنے لگے؟ دیکھئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ لوگوں کو کھانا اور کپڑے نہ دیں بلکہ ۔۔ بشریٰ انصاری نے صاحب استطاعت افراد کو کیا مشورہ دے دیا کہ سب تعریف کرنے لگے؟ دیکھئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔