اکثر لوگوں کو زیادہ بچوں کی خواہش ہوتی ہے خاص طور پر ایسے لوگوں کو جن کے بچپن میں زیادہ بہن بھائی نہ رہے ہوں۔ یوگنڈا کے 67 سالہ شہری مزی موسیٰ ہسایہ کے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہوا اور اپنی خواہش کو پورا کرنے کے لئے انھوں نے 102 بچے پیدا کیے۔ البتہ ان انھوں نے مزید اولاد کی خواہش چھوڑ دی ہے۔
مزی موسیٰ کہتے ہیں کہ ان کے والد نے 2 شادیاں کیں اور ان کے کل 2 ہی بچے ہوئے۔ ان کے علاقے میں بچوں کی اتنی کمی تھی کہ لگتا تھا قبیلے کی نسل ختم ہوجائے گی۔ اسی وجہ سے مزی نے کثرت اولاد کا سوچا تاکہ اپنی نسل کو مضبوط بنا سکیں۔
پہلی شادی کب کی؟
مزی کافی غریب تھے لیکن انھوں نے بہت محنت کی اور امیر ہوگئے۔ ان کی پہلی شادی 1971 میں ہوئی جب وہ صرف 16برس کے تھے اور ان کی 12 بیویاں ہیں۔ 102 بچے اور بچیوں کے علاوہ ان کے 568 پوتے پوتیاں اور نواسے نواسیاں ہیں۔ البتہ اب ان کی 6 بیویاں انھیں چھوڑ کر جاچکی ہیں۔
مزید بچے کیوں نہیں پیدا کرنا چاہتے؟
مزی کہتے ہیں کہ کاروبار میں ہونے والے نقصانات کی وجہ سے وہ بچوں کی پرورش نہیں کرپارہے اسی وجہ سے ان کی بیویوں نے بھی انھیں چھوڑ دیا اور اسی لئے وہ مزید بچوں کا ارادہ چھوڑ کر اپنے بچوں کی پرورش کرنے کی کوشش کرنا چاہتے ہیں۔
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Mere 102 Bachy Hain and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mere 102 Bachy Hain to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
میرے 102 بچے اور 12 بیویاں ہیں مگر۔۔ یہ شخص اچانک اپنے ہی بچوں سے تنگ کیوں آگیا؟ حیرت انگیز کہانی
میرے 102 بچے اور 12 بیویاں ہیں مگر۔۔ یہ شخص اچانک اپنے ہی بچوں سے تنگ کیوں آگیا؟ حیرت انگیز کہانی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میرے 102 بچے اور 12 بیویاں ہیں مگر۔۔ یہ شخص اچانک اپنے ہی بچوں سے تنگ کیوں آگیا؟ حیرت انگیز کہانی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔