جب میرے بیٹے کا انتقال ہوا تو اس وقت۔۔ زارا نور عباس نے اپنی بیٹی کا نام نور جہاں کیوں رکھا؟

زارا نور عباس پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ایک معروف اداکارہ ہیں، جنہوں نے 2017 میں اسد صیقی سے شادی کی تھی، اور اب ان کی ایک خوبصورت بیٹی ہے جس کا نام نور جہاں ہے۔

حال ہی میں زارا نے ایک شومیں بطور مہمان شرکت کی، جہاں انہوں نے اپنی بیٹی کے نام سے متعلق بتایا کہ انہوں نے اِس نام کا انتخاب کیوں کیا۔

اداکارہ نے بتایا کہ، "جب میں پہلی بار حاملہ ہوئی تو میرے ہونے والے بیٹے کا انتقال ہوگیا تھا جس کا نام میں نے ’اورنگزیب‘ رکھنا تھا۔ مغل بادشاہ اورنگزیب عالمگیر کی دو بہنیں تھیں جہاں آرا اور نور جہاں، جب بیٹی پیدا ہوئی تو اس خیال کے ساتھ مجھے یہ نام بہت پسند آیا تھا۔"

زارا نے مزید کہا کہ، "میرے سُسر نے بھی بولا کہ نورِ جہاں نام رکھو، کیونکہ ان کو ملکہ ترنم نور جہاں یاد آگئی تھیں۔"

واضح رہے کہ شادی کے چند سال بعد اسد صدیقی نے جنوری 2022 میں انکشاف کیا تھا کہ کچھ طبی پیچیدگیوں کی وجہ سے زارا کا ایک حمل ضائع ہوا تھا۔ اور اب رواں سال مارچ میں ان کے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی۔

Zara Noor Abbas Ne Beti Ka Naam Noor Jahan Kyu Rakha

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Zara Noor Abbas Ne Beti Ka Naam Noor Jahan Kyu Rakha and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Zara Noor Abbas Ne Beti Ka Naam Noor Jahan Kyu Rakha to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   1991 Views   |   02 Jul 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 04 July 2024)

جب میرے بیٹے کا انتقال ہوا تو اس وقت۔۔ زارا نور عباس نے اپنی بیٹی کا نام نور جہاں کیوں رکھا؟

جب میرے بیٹے کا انتقال ہوا تو اس وقت۔۔ زارا نور عباس نے اپنی بیٹی کا نام نور جہاں کیوں رکھا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ جب میرے بیٹے کا انتقال ہوا تو اس وقت۔۔ زارا نور عباس نے اپنی بیٹی کا نام نور جہاں کیوں رکھا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔