میرا ہر فیصلہ سسرال والے کرتے ہیں اور.. سلمان خان بہنوئی آیوش شرما کے ساتھ کیا سلوک کرتے ہیں؟

"سلمان بھائی دل سے سب کی مدد کرتے ہیں اور ہمیشہ مجھے کچھ سکھاتے بھی رہتے ہیں۔ جب میری فلم رسلان کا ٹریلر آیا تو میں نہیں جانتا تھا کہ سلمان خان اسے سوشل میڈیا پر پوسٹ کر رہے ہیں، اور جب اس کا کیپشن دیکھا تو وہ دل کو چھونے والا تھا"

یہ کہنا ہے بالی وڈ کے بھائی سلمان خان کے بہنوئی آیوش شرما کا جنھوں نے اپنےسالے یعنی سلمان خان کے ساتھ اپنے تعلقات کے متعلق گفتگو کی.

آیوش شرما نے بتایا کہ سلمان نے بطور خاص اس ٹریلر میں کیپشن دیا تھا کہ "آیوش. میں آپ کی رسلان میں لگائی ہوئی محنت، کوشش اور لگن کو دیکھ سکتا ہوں، چاہے کچھ بھی ہو، بس اپنا بہترین دیتے رہیں، محنت ہمشہ رنگ لائے گی"

آیوش کا کہنا تھا کہ لوگ سمجھتے ہیں میرے پاس اپنا دماغ نہیں ہے اور میری ہر چیز کا فیصلہ میرا سسرال یعنی سلمان خان کی فیملی کرتی ہے مگر یہ سچ نہیں ہے۔ وہ مجھ سے پیار کرتے ہیں۔

واضح رہے آیوش شرما، سلمان خان کی منہ بولی بہن ارپیتا خان کے شوہر ہیں.

Ayush Sharma Opens Up About Salman Khan

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Ayush Sharma Opens Up About Salman Khan and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ayush Sharma Opens Up About Salman Khan to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2812 Views   |   18 Apr 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

میرا ہر فیصلہ سسرال والے کرتے ہیں اور.. سلمان خان بہنوئی آیوش شرما کے ساتھ کیا سلوک کرتے ہیں؟

میرا ہر فیصلہ سسرال والے کرتے ہیں اور.. سلمان خان بہنوئی آیوش شرما کے ساتھ کیا سلوک کرتے ہیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میرا ہر فیصلہ سسرال والے کرتے ہیں اور.. سلمان خان بہنوئی آیوش شرما کے ساتھ کیا سلوک کرتے ہیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔