شادی کے لئے پہلے کس نے کہا تھا؟ خوش قسمت ہوں کہ اس بار اچھی بیوی ملی! شمعون عباسی نے تیسری اہلیہ اور شادی سے متعلق پہلی بار کھل کر بتا دیا

"میں نے شمعون عباسی کو شادی کے لیے پروپوز کیا تھا"

یہ انکشاف کیا ہے ماضی کی مشہور اداکارہ اور شمعون عباسی کی اہلیہ شیری شاہ نے جنھوں نے حال ہی میں اپنے شوہر کے ساتھ "شو ٹائم ود رمیز راجہ" میں شرکت کی اور پہلی بار اپنے اور شمعون عباسی کی شادی سے متعلق کھل کر گفتگو کی.

شمعون عباسی کا کہنا تھا کہ "شیری شاہ سے شادی کرکے اپنے آپ کو خوش قسمت سمجھتا ہوں. میں گرل فرینڈ اور بوائے فرینڈ کلچر کا حصہ نہیں بننا چاہتا تھا کیونکہ اس سے مجھے گھبراہٹ محسوس ہوتی تھی۔ میں نے اپنی زندگی میں کئی بار گھر بسانے کی کوشش کی لیکن ہر بار ناکام ہوا لیکن پھر شیری میری زندگی میں آئیں. ہم دونوں پہلے ہی بہت اچھے دوست تھے۔

اپنی گفتگو جاری رکھتے ہوئے شمعون عباسی نے مزید بتایا کہ میں ہمیشہ سے ایسا ہمسفر چاہتا تھا جو میرے مسائل کو بیوی کے بجائے ایک دوست کے طور پر سمجھ سکے۔

واضح رہے کہ ڈائریکٹر، اداکار اور پروڈیوسر شمعون عباسی کی پہلی شادی جویریہ عباسی سے ہوئی تھی جبکہ انھوں نے دوسری شادی حمائمہ ملک سے کی تھی. ان دونوں شادیوں کا انجام طلاق کی صورت میں ہونے کے بعد شمعون نے تیسری شادی شیری شاہ سے کی.

Shamoon Abbasi Talking About His Third Marriage

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Shamoon Abbasi Talking About His Third Marriage and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Shamoon Abbasi Talking About His Third Marriage to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   4407 Views   |   13 May 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

شادی کے لئے پہلے کس نے کہا تھا؟ خوش قسمت ہوں کہ اس بار اچھی بیوی ملی! شمعون عباسی نے تیسری اہلیہ اور شادی سے متعلق پہلی بار کھل کر بتا دیا

شادی کے لئے پہلے کس نے کہا تھا؟ خوش قسمت ہوں کہ اس بار اچھی بیوی ملی! شمعون عباسی نے تیسری اہلیہ اور شادی سے متعلق پہلی بار کھل کر بتا دیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ شادی کے لئے پہلے کس نے کہا تھا؟ خوش قسمت ہوں کہ اس بار اچھی بیوی ملی! شمعون عباسی نے تیسری اہلیہ اور شادی سے متعلق پہلی بار کھل کر بتا دیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔