پہلی ملاقات میں احسن خان کو پہچاننے سے ہی انکار کردیا تھا.. اشنا شاہ نے دلچسپ قصہ سنا دیا

"میرے خاندان کا تعلق شوبز سے ہے لیکن میں پہلے کسی پاکستانی اداکار کو نہیں جانتی تھی اور نہ ہی ٹھیک سے اردو پڑھ سکتی تھی"

یہ کہنا ہے اداکارہ آشنا شاہ کا جنھوں نے حال ہی میں اپنے شو ’آفٹر ہار ود اشنا شاہ" میں اداکار احسن خان کو دعوت دی اور پہلی ملاقات کا دلچسپ واقعہ بھی سنایا.

آشنا شاہ کا کہنا تھا کہ جب میں انڈسٹری میں آئی تو میری ملاقات احسن خان سے کروائی گئی جن کو پہچاننے سے میں نے انکار کردیا تھا.

جس کے بعد پھر احسن خان نے مجھے باہر بلایا اور پوچھا کہ کیا میں چاند پر رہتا ہوں جو مجھے جانتی نہیں؟

پھر میں نے احسن خان کو بتایا کہ میری پرورش کینیڈا میں ہوئی ہے اور میں پاکستانی انڈسٹری کے لوگوں کو نہیں جانتی یہاں تک کہ میں نے اپنی فیملی کے لوگوں کا کام تک نہیں دیکھا ہوا تھا.

Ashna Shah Remembering First Meeting With Ahsan Khan

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Ashna Shah Remembering First Meeting With Ahsan Khan and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ashna Shah Remembering First Meeting With Ahsan Khan to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   543 Views   |   27 Aug 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 27 October 2024)

پہلی ملاقات میں احسن خان کو پہچاننے سے ہی انکار کردیا تھا.. اشنا شاہ نے دلچسپ قصہ سنا دیا

پہلی ملاقات میں احسن خان کو پہچاننے سے ہی انکار کردیا تھا.. اشنا شاہ نے دلچسپ قصہ سنا دیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پہلی ملاقات میں احسن خان کو پہچاننے سے ہی انکار کردیا تھا.. اشنا شاہ نے دلچسپ قصہ سنا دیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔