سفید موتی جیسے دانے اور فوائد کسی خزانے سے کم نہیں جانیں ساگود دانے میں چھپے صحت کے ہزاروں فوائد اور اس کا استعمال ڈاکٹر بلقیس سے

ساگود دانہ گلوٹین فری ہوتا ہے اور یہ آپ کے لئےاتنا مفید ہے کہ آپ کو روزانہ کی بنیاد پر اسے اپنی غذا کا حصہ بنا لینا چاہیئے اور اگر اب تک آپ اس کے فوائد سے وافق نہیں تھے تو آج ہم آپ کو اس سکے حیرت انگیز فوائد اور استعمال بتائیں گے جس کے بعد آپ بھی اسے اپنی غذا میں شامل کرنے پر مجبور ہو جائیں گے تو چلیں پھر شروع کرتے ہیں۔

ساگود دانے میں چھپے فوائد اور ڈاکٹر بلقیس کا بتایا ہوا طریقہ استعمال

• ڈاکٹر بلقیس نے ایسے لوگوں کے لئے ساگود دانہ بہترین قرار دیا ہے جن کہ گھٹنوں میں تکلیف اور چلنے پھرنے اور بیٹھنے میں گھٹنوں سے آواز آتی ہے۔
• ایسے لوگوں کے لئے اس کا طریقہ استعمال یہ ہے کہ ساگود دانے کو پیس کر اس کا پاؤڈر بنانا ہے اور اس کا ایک چمچ نیم گرم دودھ میں ڈال کر سبح نہار منہ تین ماہ تک پیئیں گھٹنے کے مسائل ختم ہو جائیں گے۔
• بچوں کی ذہنی نشوونما ساگود دانے کے زریعے بے حد ضروری ہے بچوں کو اس کی کھیر بنا کر دیں دودھ میں پکا کر شہد ملا کر اور ساتھ کاجو یا بادام اور پستہ ملا کر یہ بچوں کو کھلائیں۔
• ایک گرین ٹی کا پیکٹ لیں اسے کھول کر پیالے میں نکالیں اور اسے اچھی طرح ہاتھ سے مسل لیں، اب اس میں ایک چمچ پسا ہوا ساگود دانہ لیں اور اسے ایک کپ نیم گرم پانی میں ڈال کر پکس کریں، اب اس کو چھان کر اس کا صرف پانی گرین ٹی میں شامل کریں اس میں ایک چمچ جیلی پاؤڈر شامل کریں یہ ماسک کی شکل اختیار کر جائے گا، اسے چہرے پر لگا لیں اور کچھ دیر بعد چہرہ دھو لیں۔
• یہ ماسک آپ کی اسکن کو ایکسفولیٹ کرے گا آپ کے چہرے کو صاف شفاف بنائے گا اور ارجنٹ فیشل کے طور پر کام کرے گا۔
• ساگود دانےکو دودھ میں پکا کر روزانہ استعمال کرنے سے ہڈیاں مضبوط ہوں گی دماغ تیز ہوگا جسم تندرست ہوگا اور آپ صحت مند رہیں گے اس کئے روزانہ دودھ میں ساگود دانہ پکا کر استعمال کریں۔

Sago Dana Ke Fayde In Urdu

Discover a variety of Events in Pakistan articles on our page, including topics like Sago Dana Ke Fayde In Urdu and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sago Dana Ke Fayde In Urdu to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Sadia  |   In Events in Pakistan  |   0 Comments   |   5095 Views   |   05 Jul 2021
About the Author:

Sadia is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Sadia is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 15 December 2024)

سفید موتی جیسے دانے اور فوائد کسی خزانے سے کم نہیں جانیں ساگود دانے میں چھپے صحت کے ہزاروں فوائد اور اس کا استعمال ڈاکٹر بلقیس سے

سفید موتی جیسے دانے اور فوائد کسی خزانے سے کم نہیں جانیں ساگود دانے میں چھپے صحت کے ہزاروں فوائد اور اس کا استعمال ڈاکٹر بلقیس سے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سفید موتی جیسے دانے اور فوائد کسی خزانے سے کم نہیں جانیں ساگود دانے میں چھپے صحت کے ہزاروں فوائد اور اس کا استعمال ڈاکٹر بلقیس سے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔