اگر بتی پریشر کُکر کو پھٹنے سے کیسے بچا سکتی ہے؟ جانیں اگربتی میں ایسی کیا خاص بات ہے جو آپ کا بھی بڑا نقصان ہونے سے روک سکتی ہے

اگربتی ہر گھر میں استعمال ہوتی ہے، کوئی دھونی دینے کے لیے جلاتا ہے تو کوئی اس کو گھر میں خوشبو کے لیے استعمال کرتا ہے۔ کچھ لوگ اس کو مچھروں اور مکھیوں کو بھگانے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ لیکن اس کا ایک اور فائدہ بھی آج کے فوڈز میں ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں۔ یہ فائدہ سننے میں بھی بڑا ہے اور استعمال کے لیے بھی۔ اکثر آپ نے دیکھا ہوگا کہ پریشر کُکر پھٹ جاتا ہے جس کی وجہ کوئی دوسری تو سامنے نہیں آتی البتہ یہ معلوم ہوتا ہے کہ پریشر ککر کے سوراخ اور سیٹی لگنے والی جگہ پر خلاء پیدا ہونے سے کُکر پھٹ گیا۔

اگر بتی کے اوپر ایک بھورا سا مواد یا پاؤڈر لگا ہوا ہوتا ہے جو دراصل اس کو جلانے یا خوشبو دینے میں کام آتا ہے۔ اگر آپ اگر بتی کے اوپر لگے ہوئے اس چُورے کو ہٹا دیں اور اس کی باریک ڈنڈی کی مدد سے پریشر ککر کے ڈھکن پر موجود ہر سوراخ کے اندر اس ڈنڈی کو ڈال کر صفائی کریں تو کبھی خلاء پیدا نہیں ہوگا۔

یہ بات سننے میں آپ کو چھوٹی لگ رہی ہوگی، لیکن آزما کر دیکھ لیں۔ آپ کو اندازہ ہو جائے گا۔

Pressure Cooker Phatne Se Bachane Ka Tarika

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Pressure Cooker Phatne Se Bachane Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Pressure Cooker Phatne Se Bachane Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   4071 Views   |   18 Apr 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 December 2024)

اگر بتی پریشر کُکر کو پھٹنے سے کیسے بچا سکتی ہے؟ جانیں اگربتی میں ایسی کیا خاص بات ہے جو آپ کا بھی بڑا نقصان ہونے سے روک سکتی ہے

اگر بتی پریشر کُکر کو پھٹنے سے کیسے بچا سکتی ہے؟ جانیں اگربتی میں ایسی کیا خاص بات ہے جو آپ کا بھی بڑا نقصان ہونے سے روک سکتی ہے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اگر بتی پریشر کُکر کو پھٹنے سے کیسے بچا سکتی ہے؟ جانیں اگربتی میں ایسی کیا خاص بات ہے جو آپ کا بھی بڑا نقصان ہونے سے روک سکتی ہے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔