آپ کا یہ کام میرا فخر ہیں ۔۔ جس کالج میں باپ مزدوری کرتا تھا بیٹی نے وہاں داخلہ لے کر والد کے بارے میں دنیا کو کیا بتایا جو ہر کوئی رونے لگا؟ دیکھیں

بیٹی یہ وہ الفاظ ہے جس کا کوئی نعم البدل نہیں ہوتا۔ بیٹے سے زیادہ بیٹی اپنے والد کا درد محسوس کرتی ہے کیونکہ وہ جانتی ہے کہ آج کے اس دور میں والد ہی وہ واحد مرد ہے جو ہر مشکل سے مشکل حالات میں بھی اس کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑے گا اور میری مدد کو پہنچے گا۔

ایک ایسی کہانی ہمارے سامنے آئی ہے جسے سن کر پتھر سے پتھر دل انسان بھی اپنے آنسوؤں پر قابو نہیں رکھ پائے گا۔ آئیے جانتے ہیں۔

یہ واقعہ کچھ یوں ہے کہ ایک والد جو کہ صاف صفائی کا کام ایک کالج میں کیا کرتا تھا تو اسی کالج میں اسکی بیٹی بھی تعلیم حاصل کرتی تھی۔ اب والد نے اپنی بیٹی کو سختی سے منع کیا کہ تم کسی کو نہیں بتاؤ گی کہ میں تمہارا والد ہوں مگر باپ کیلئے تو بیٹیاں پریاں ہوتی ہیں تو بالکل اسی طرح ہر لڑکی کو اپنے والد پر بے انتہا فخر ہوتا ہے۔

اسی وجہ سے اس لڑکی نے والد کے ساتھ تصویر کھینچ کر سوشل میڈیا پر شیئر کر ڈالی اور ساتھ میں یہ بھی لکھ ڈالا کہ یہ میرے والد ہیں پر مجھے فخر ہے۔ کامیابی کا تعلق خاندان سے یا دولت اور شہرت سے نہیں ہوتا بلکہ کامیابی کا تعلق صرف اور صرف انسان کی محنت سے ہوتا ہے۔

جو جتنی محنت کرتا ہے اس کا پھل بھی اتنا ہی شاندار ملتا ہے۔ پھر بات اگر بیٹی کی کامیابی کی ہو تو اس میں سب سے بڑا کردار اس کے والدین اور خصوصاً اس باپ کا ہوتا ہے جو اسے دنیا میں رہنے، آگے بڑھنے اور لوگوں کے سامنے ڈٹ کر کھڑا رہنے کا حوصلہ دیتا ہے۔

باپ کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگالیں کہ باپ کے بغیر کسی بیٹی کی زندگی میں کوئی نہیں ہے۔ جب تک بیٹی کے سر پر باپ موجود ہوتا ہے کوئی میلی آنکھ بچی کو پریشان نہیں کرسکتی۔

کیونکہ اس کا محافظ اس کا کندھا اس کا باپ ہوتا ہے۔ بیٹیاں ترقی ہی اپنے والد کے کندھوں پر کرتی ہیں۔ باپ گھر میں رہ کر بھی بیٹی کو باہر کی دنیا دیکھنا سکھاتا ہے اس کی تربیت کرتا ہے۔

والد کا پیشہ اس کی بیٹی کی ترقی و کامیابی کے اڑے کبھی بھی نہیں آتا۔ اگر آپ کم کماتے ہیں تو اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ آپ کے بچے اس بات کو چھپائیں، اپنے ضمیر کو حاضر رکھ کر بچوں کو یہ بات بھی سکھائیں کہ زندگی اپنے اصل وجود کے ساتھ گزاریں اور احساسِ کمتری میں مبتلا نہ ہوں۔

بالکل یہی اس والد نے بھی کیا کہ اپنی بچی کو یہ بتانے سے منع کردیا تاکہ بچی پر کوئی انگلی نہ اٹھائے، اس پر کوئی طنز نہ کرے لیکن چونکہ بیٹیاں اپنے باپ کی محبت، شفقت اور محنت کو کبھی رائیگاں نہیں جانے دیتیں۔

یہی وجہ ہے کہ اس لڑکی نے والد کے ساتھ تصویر شیئر کی اور بتایا کہ یہ میرے والد ہیں، یہ میری حقیقت ہیں۔

Ap Ka Ye Kam Mera Fakhar Hai

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Ap Ka Ye Kam Mera Fakhar Hai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ap Ka Ye Kam Mera Fakhar Hai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   16083 Views   |   01 Dec 2022
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

آپ کا یہ کام میرا فخر ہیں ۔۔ جس کالج میں باپ مزدوری کرتا تھا بیٹی نے وہاں داخلہ لے کر والد کے بارے میں دنیا کو کیا بتایا جو ہر کوئی رونے لگا؟ دیکھیں

آپ کا یہ کام میرا فخر ہیں ۔۔ جس کالج میں باپ مزدوری کرتا تھا بیٹی نے وہاں داخلہ لے کر والد کے بارے میں دنیا کو کیا بتایا جو ہر کوئی رونے لگا؟ دیکھیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ آپ کا یہ کام میرا فخر ہیں ۔۔ جس کالج میں باپ مزدوری کرتا تھا بیٹی نے وہاں داخلہ لے کر والد کے بارے میں دنیا کو کیا بتایا جو ہر کوئی رونے لگا؟ دیکھیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔