سحری میں کھجلہ پھینی تو شوق سے کھاتے ہیں؟ کیا آپ کو پتہ ہے اس کو کھانے سے کیا فائدہ ہوتا ہے؟

کھجلہ پھینی کھائے بغیر تو سحری مکمل ہی نہیں ہوتی ہے، رمضان میں کھجلہ پھینی کھانے کا ایک الگ ہی مزہ ہوتا ہے، سحری میں کھانے پینے کی سب ہی چیزیں موجود ہوتی ہیں، مگر سب سے زیادہ اہم چیز کھجلہ پھینی کو کیوں سمجھا جاتا ہے اور اس کے کیا فائدے ہیں؟ آج جانیں کے-فوڈز میں ایسی معلومات جس کے بارے میں جاننا ہر کسی کے لئے بہت ضروری ہے۔

کھجلہ پھینی کیوں ضرروی ہے؟

روزہ ایک ایسی عبادت ہے جس میں خلوصِ نیت کے ساتھ آپ کو خُدا کی بارگاہ میں کم و بیش 9 سے 11 گھنٹے کا سفر بغیر کچھ کھائے پیئے گزارنا ہوتا ہے، ہر شخص کے لئے یہ وقت یکساں نہیں ہوتا کسی علاقے میں 7 گھنٹے کا بھی روزہ ہوتا ہے اور کہیں 8 گھنٹے کا بھی، ایسے میں پورا دن خُدا کی دیگر عبادات اور روزمرہ گھریلو زندگی کے کام کاج کو جاری رکھنے کے لئے جسم کو طاقت کی ضرورت ہوتی ہے، جوکہ کھجلا پھینی میں کثیر مقدار میں پائی جاتی ہے، اس لئے کھجلہ پھینی کا سحری میں کھانا بہت ضروری مانا جاتا ہے۔

فائدے:

٭ اس کو کھانے سے بھوک جلدی نہیں لگتی، پیٹ بھرا رہتا ہے۔
٭ خون کی کمی سے بچانے اور چکر آنے سے بچاتی ہے۔
٭ پیٹ خراب ہونے سے بچاتی ہے اور پیٹ میں موجود کیڑوں کو بھی جلد از جلد باہر نکالنے کا کام کرتی ہے۔
٭ معدے کو درست رکھتی اور جگر کو مضبوط بناتی ہے۔
٭ ڈی ہائیڈریشن اور جسم کی خُشکی سے بچاتی ہے۔

Sehri Mein Khajla Pheni Khane Ke Fayde

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Sehri Mein Khajla Pheni Khane Ke Fayde and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sehri Mein Khajla Pheni Khane Ke Fayde to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   8567 Views   |   05 Apr 2022
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

سحری میں کھجلہ پھینی تو شوق سے کھاتے ہیں؟ کیا آپ کو پتہ ہے اس کو کھانے سے کیا فائدہ ہوتا ہے؟

سحری میں کھجلہ پھینی تو شوق سے کھاتے ہیں؟ کیا آپ کو پتہ ہے اس کو کھانے سے کیا فائدہ ہوتا ہے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سحری میں کھجلہ پھینی تو شوق سے کھاتے ہیں؟ کیا آپ کو پتہ ہے اس کو کھانے سے کیا فائدہ ہوتا ہے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔