میں جھوٹی انا میں جی رہا تھا.. نصرت فتح علی خان کا وہ رویہ جس نے بھارتی موسیقار کو پیڑ پکڑنے پر مجبور کردیا! اجے دیوگن نے واقعہ سنا دیا

"نصرت فتح علی خان 4، 5 دن تک موسیقار آنند بخشی کے آنے کا انتظار کرتے رہے کہ وہ آئیں تو گانا بنانے کی ریہرسل شروع ہو لیکن وہ نہیں آئے تو نصرت فتح علی خان نے کہا کہ مجھے آنند بخشی کے پاس لے چلیں. نصرت فتح علی خان کا وزن اتنا زیادہ تھا کہ ول چار لوگوں کے سہارے سے چلتے تھے. اتنی مشکلات کے بعد وہ آنند بخشی سے ملنے ان کے گھر پہنچے. آنند بخشی جو کہ فلیٹس میں پہلی منزل پر رہتے تھے جہاں لفٹ نہیں تھی. مجبوراً نصرت فتح علی خان چار لوگوں کی مدد سے سیڑھیاں چڑھ کر آنند بخشی کے گھر پہنچے"

یہ کہنا ہے بالی وڈ کے مشہور ایکشن ہیرو اجے دیوگن کا جنھوں نے حال ہی میں بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے مرحوم قوال نصرت فتح علی خان کی عظمت کا قصہ دہرایا. اجے نے بھارتی موسیقار آنند بخشی اور نصرت فتح علی خان کے درمیان ہونے والی ملاقات کے بارے میں گفتگو کی.

ان کا کہنا تھا کہ جب آنند بخشی نے کھڑکی سے نصرت فتح علی خان کو دیکھا تو شرمسار ہو کر رو پڑے اور نصرت فتح علی خان کے پاؤں میں گر کر ان ان کے پاؤں پکڑ لیے۔

آنند بخشی نے اعتراف کیا کہ وہ جھوٹی انا میں جی رہے تھے لیکن اب وہ سخت شرمندہ ہیں کہ دوسرے ملک سے آنے والا بڑا موسیقار ان کے گھر اتنی مشکل سے آیا لیکن وہ گھر سے نکل کر ان سے ملنے تک نہ گئے۔ آنند بخشی نے رو کر نصرت فتح علی خان سے معافی مانگی اور وعدہ کیا کہ آئندہ وہ وقت پر ریہرسل کے لیے پہنچیں گے.

Ajay Devgan Shared Story Of Nusrar Fateh Ali

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Ajay Devgan Shared Story Of Nusrar Fateh Ali and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ajay Devgan Shared Story Of Nusrar Fateh Ali to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1180 Views   |   30 Jul 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

میں جھوٹی انا میں جی رہا تھا.. نصرت فتح علی خان کا وہ رویہ جس نے بھارتی موسیقار کو پیڑ پکڑنے پر مجبور کردیا! اجے دیوگن نے واقعہ سنا دیا

میں جھوٹی انا میں جی رہا تھا.. نصرت فتح علی خان کا وہ رویہ جس نے بھارتی موسیقار کو پیڑ پکڑنے پر مجبور کردیا! اجے دیوگن نے واقعہ سنا دیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میں جھوٹی انا میں جی رہا تھا.. نصرت فتح علی خان کا وہ رویہ جس نے بھارتی موسیقار کو پیڑ پکڑنے پر مجبور کردیا! اجے دیوگن نے واقعہ سنا دیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔