اب خود کو تنہا محسوس کررہا ہوں.. فواد عالم کی والدہ انتقال کر گئیں

پاکستان کے ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم کی والدہ کا کراچی میں انتقال ہوگیا ہے. مرحومہ کی عمر 63 برس تھی۔

والدہ کے انتقال کے افسوس ناک موقع پر فواد عالم کا کہنا ہے کہ وہ پچھلے کچھ مہینوں سے کافی بیمار تھیں البتہ اب ان کے انتقال کے بعد خود کو بہت ہی زیادہ تنہا محسوس کر رہا ہوں۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ میری ماں کے درجات بلند فرمائے.

فواد عالم کی والدہ کی نماز جنازہ آج بعد نماز مغرب فیلکن سٹی نزد ملیر کینٹ میں ادا کی جائیگی۔

Fawad Alam Ki Walida Inteqal Kar Gaen

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Fawad Alam Ki Walida Inteqal Kar Gaen and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Fawad Alam Ki Walida Inteqal Kar Gaen to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   821 Views   |   06 Jul 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

اب خود کو تنہا محسوس کررہا ہوں.. فواد عالم کی والدہ انتقال کر گئیں

اب خود کو تنہا محسوس کررہا ہوں.. فواد عالم کی والدہ انتقال کر گئیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اب خود کو تنہا محسوس کررہا ہوں.. فواد عالم کی والدہ انتقال کر گئیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔