پہلے آپ سیکھ تو لیں.. مشہور اشتہار میں آنے والی یہ بچی اب کیسی دکھتی ہے؟

چند سال پہلے آپ نے اوریو بسکٹ کا وہ اشتہار تو ضرور دیکھا ہوگا جس میں فہد مرزا ایک بچی سے بات چیت کررہے ہیں. وہ چھوٹی سی گول مٹول بچی جو اشتہار میں فہد مرزا کی بیٹی بنی ہے، نٹ کھٹ باتیں کرتی ہے. اس کی معصومیت کو خوب پسند بھی کیا گیا تھا. کیا آپ جانتے ہیں وہ بچی اب کیسی دکھتی ہے؟

حال ہی میں اس چھوٹی سی بچی کی نئی تصاویر سامنے آئی ہیں جس میں وہ ایک ٹین ایجر لڑکی کا روپ اختیار کرچکی ہیں.

ان کا نام ڈیلسا مہرا ہے اور وہ بھارت کی شہری ہیں. البتہ نئی تصاویر میں ان کا بولڈ انداز سوشل میڈیا صارفین کو قطعی نہیں بھایا. لوگوں کا کہنا ہے کہ بے شک وہ بچپن میں بہت پیاری اور معصوم تھیں لیکن اب ان کی وہ معصومیت کہیں کھو چکی ہے.

Oreo Kid Recent Picture Goes Viral

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Oreo Kid Recent Picture Goes Viral and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Oreo Kid Recent Picture Goes Viral to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1786 Views   |   15 Jun 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 16 July 2024)

پہلے آپ سیکھ تو لیں.. مشہور اشتہار میں آنے والی یہ بچی اب کیسی دکھتی ہے؟

پہلے آپ سیکھ تو لیں.. مشہور اشتہار میں آنے والی یہ بچی اب کیسی دکھتی ہے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پہلے آپ سیکھ تو لیں.. مشہور اشتہار میں آنے والی یہ بچی اب کیسی دکھتی ہے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔