سحری میں کن چیزوں کو کھانا صحت کے لئے نقصان دہ ہوسکتا ہے؟

سحری ہو یا افطاری کھانے پینے میں احتیاط کرنا چاہیئے کیونکہ کھانوں میں احتیاط نہ کرنا ہمیں بیماریوں میں مبتلا کر دیتا ہے۔
آج کل چونکہ رمضان میںکھانے پینے کے محدود اوقات ہوتے ہیں، کوئی کھانا سحری میں زیادہ کھاتا ہے، تو کوئی افطار میں اور کچھ لوگ افطار سے کے لر سحری تک وقفے وقفے سے کھاتے رہتے ہیں جس میں کوئی حرض تو نہیں ہے۔
لیکن سحری کے وقت کن کھانوں سے پرہیز کرنا چاہیئے یہ بھی جان لیں تاکہ آپ صحت مند بھی رہ سکیں اور روزہ سکون سے گزار سکیں۔

سحری میں کن کھانوں سے پرہیز کریں؟

٭ اگر آپ سحری میں آئلی کھانے کھاتے ہیں تو ان سے پرہیز کریں، یہ معدے کے مسائل اور پیٹ درد کی بڑی وجہ بنتے ہیں۔ اور روزے میں کھٹی ڈکاریں بھی آ سکتی ہیں۔

٭ سحری میں سوفٹ ڈرنک پینے کی غلطی نہ کریں یہ جگر میں ورم کرسکتی ہیں، اس لئے پھلوں کے جوس یا ملک شیک پیئیں۔

٭ سفید آٹے کو کھانے سے بہتر ہے کہ آپ چکی کا آٹا استعمال کریں اس سے آنتوں کے مسائل نہیں ہوں گے اور روزہ بآسانی گُزر جائے گا۔

٭ بچے عموماً سحری میں فاسٹ فوڈ کھاتے ہیں ، جو کہ ان کی صحت کے لئے ویسے بھی موزوں نہیں ہیں اور روزے میں چونکہ ایک طویل وقت خالی پیٹ رہنا ہوتا ہے ایسے میں پیٹ میں گیس ہو جاتی ہے جس سے شدید درد ہو سکتا ہے۔

Sehri Main Nuqsan Deh Ghizain

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Sehri Main Nuqsan Deh Ghizain and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sehri Main Nuqsan Deh Ghizain to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Maheen  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   2744 Views   |   11 Apr 2022
About the Author:

Maheen is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Maheen is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

سحری میں کن چیزوں کو کھانا صحت کے لئے نقصان دہ ہوسکتا ہے؟

سحری میں کن چیزوں کو کھانا صحت کے لئے نقصان دہ ہوسکتا ہے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سحری میں کن چیزوں کو کھانا صحت کے لئے نقصان دہ ہوسکتا ہے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔