محل نما گھر اور فارم ہاؤس بھی ہے۔۔ مشہور سیاست دانوں نے اپنے گھر کو کن قیمتی چیزوں سے سجایا ہے؟ دلچسپ معلومات

شاندار بڑے بڑے کمرے، عالیشان فرنیچر اور ہرا بھرا خوبصورت لان کس انسان کی خواہش نہیں ہوتا لیکن بہت کم لوگ اپنی اس خواہش کو پورا کرپاتے ہیں لیکن اگر آپ کا تعلق پاکستان کے سیاسی طبقے سے ہے تو ان آسائشات کا حصول یقیناً آپ کے لئے کوئی بڑی بات نہیں ہوگی۔ اس آرٹیکل میں ہم دیکھیں کہ پاکستانی سیاست دانوں کے گھر کیسے ہیں۔

آصف زرداری کا محل

آصف زرداری پاکستان کے صدر رہ چکے ہیں اور پیپلز پارٹی کے لیڈر بھی ہیں۔ آصف زرداری کے گھر میں کل تیس کمرے ہیں جس میں پندرہ لگژری بیڈرومز شامل ہیں۔ اس کے علاوہ امریکہ کی مہنگی ترین ریاست مین ہیٹن میں بھی ان کا ااپارٹمنٹ ہے۔

شیری رحمان

شیری رحمان کا تعلق بھی پیپلز پارٹی سے ہے اور ان کا شاندار طرزِ زندگی ان کے پر آسائش محل سے ظاہر ہے۔


نواز شریف

تین بار وزیرِاعظم رہنے والے نواز شریف کا رائے ونڈ محل

پرویز مشرف

دس سالوں تک ملک کے صدر رہنے والے پرویز مشرف کا راولپنڈی میں شاندار محل۔ اس گھر کے علاوہ مشرف کا ایک فارم ہاؤس بھی ہے

الطاف حسین

متحدہ قومی موومنٹ کے بانی الطاف حسین کا انگلینڈ میں شاندار بنگلہ جبکہ اس سے پہلے وہ کراچی میں نائن زیرہ کے چھوٹے سے گھر میں رہتے تھے

عمران خان

موجودہ وزیرِ اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے لیڈر عمران خان کا بنی گالہ میں خوبصورت اور پر تعیش محل۔

Mahal Numa Ghar

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Mahal Numa Ghar and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mahal Numa Ghar to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2561 Views   |   08 Feb 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

محل نما گھر اور فارم ہاؤس بھی ہے۔۔ مشہور سیاست دانوں نے اپنے گھر کو کن قیمتی چیزوں سے سجایا ہے؟ دلچسپ معلومات

محل نما گھر اور فارم ہاؤس بھی ہے۔۔ مشہور سیاست دانوں نے اپنے گھر کو کن قیمتی چیزوں سے سجایا ہے؟ دلچسپ معلومات ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ محل نما گھر اور فارم ہاؤس بھی ہے۔۔ مشہور سیاست دانوں نے اپنے گھر کو کن قیمتی چیزوں سے سجایا ہے؟ دلچسپ معلومات سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔