نانی کی جان.. نواسی کو پہلی بار گود میں لے کر اسماء عباس نے کیا خوبصورت الفاظ کہے؟

"نانی کی جان نورِ جہاں. ہماری زندگی میں آنے کے لیے بہت شکریہ"

ننھی منی نواسی کو گود میں لے کر تصویر شئیر کرنے کے ساتھ یہ پیغام لکھا ہے معروف اداکارہ اسماء عباس نے.

اسماء عباس کی بیٹی اداکارہ زارا نور عباس اور اسد صدیقی کے گھر حال ہی میں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے جس کا نام انھوں نے بور جہاں رکھا ہے.

اس موقع پر نانی بنی اسما عباس نے بھی اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری میں نواسی کے ساتھ خوبصورت تصویر شیئر کردی جس میں اُنہوں نے بچی کو گود میں اُٹھایا ہوا ہے۔

تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اسما عباس محبت بھری نظروں سے نواسی کو دیکھ رہی ہیں البتہ تصویر اس طرح لی گئی ہے کہ اُن کی نواسی کا چہرہ چھپا ہوا ہے. نانی نواسی کی محبت کی پہلی تصویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے اور لوگ اسماء عباس کو مبارکباد دے رہے ہیں.

Asma Abbas Nay Nawasi Kay Sath Tasweer Share Kar Di

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Asma Abbas Nay Nawasi Kay Sath Tasweer Share Kar Di and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Asma Abbas Nay Nawasi Kay Sath Tasweer Share Kar Di to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1744 Views   |   01 Apr 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 December 2024)

نانی کی جان.. نواسی کو پہلی بار گود میں لے کر اسماء عباس نے کیا خوبصورت الفاظ کہے؟

نانی کی جان.. نواسی کو پہلی بار گود میں لے کر اسماء عباس نے کیا خوبصورت الفاظ کہے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ نانی کی جان.. نواسی کو پہلی بار گود میں لے کر اسماء عباس نے کیا خوبصورت الفاظ کہے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔