"میں نے راکھی ساونت کے لیے 18 لاکھ روپے کی اصلی ہیرے کی انگوٹھی خریدی ہے۔"
پاکستانی اداکار دودی خان نے اپنی ایک حالیہ ویڈیو میں یہ انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے بھارتی اداکارہ و رقاصہ راکھی ساونت کے لیے 18 لاکھ روپے مالیت کی اصل ہیرے کی انگوٹھی خریدی ہے۔ ویڈیو میں دودی خان نے بتایا کہ وہ سوشل میڈیا پر بہت ساری ویڈیوز دیکھ رہے ہیں جہاں مختلف لوگ راکھی کو قیمتی تحائف دینے کا وعدہ کر رہے ہیں، مگر ان کا کہنا تھا کہ "یہ سب صرف باتیں ہیں، میں نے جو تحفہ دیا ہے وہ حقیقت ہے۔"
راکھی ساونت نے دودی خان کی ویڈیو اپنے انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے دل کے ایموجیز کے ساتھ ردِ عمل دیا۔ دودی خان نے بھی جواب میں لکھا "ہم باتوں میں نہیں ہیں، میری جان۔"
دوسری جانب، مفتی قوی نے اعلان کیا ہے کہ وہ آج 14 فروری کو راکھی ساونت سے نکاح کریں گے۔ مفتی قوی نے اس شادی کی تاریخ راکھی کی مرضی کے مطابق رکھی ہے اور یہ بھی کہا کہ "میرا نکاح آج ہی ہوگا، اور یہ فیصلہ راکھی کی خواہش پر کیا ہے۔"
راکھی ساونت نے مفتی قوی کو اپنی شادی کے لیے آمادگی کا اظہار کیا تھا اور ان دونوں کی شادی کی تاریخ بھی طے ہو چکی ہے۔
یہ کہانی خاص طور پر سوشل میڈیا پر تہلکہ مچائے ہوئے ہے۔
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Doodi Khan Bought Diamond Ring For Rakhi Sawant and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Doodi Khan Bought Diamond Ring For Rakhi Sawant to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
دودی خان نے راکھی ساونت کیلئے کتنے لاکھ کے ہیرے کی انگوٹھی خرید لی؟ ویڈیو بھی شیئر کردی
دودی خان نے راکھی ساونت کیلئے کتنے لاکھ کے ہیرے کی انگوٹھی خرید لی؟ ویڈیو بھی شیئر کردی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ دودی خان نے راکھی ساونت کیلئے کتنے لاکھ کے ہیرے کی انگوٹھی خرید لی؟ ویڈیو بھی شیئر کردی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔