بچوں کو چٹکی بھر جائفل چٹانے سے کیا ہوتا ہے؟ عام سی جائفل کے چند انوکھے فائدے

جائفل بہت خاص خاص کھانوں میں استعمال کیا جانے والا مصالحہ ہے کیوں کہ اس کا ذائقہ مٹھاس لئے ہوئے ہوتا ہے اور تاثیر کافی گرم ہوتی ہے البتہ سردیوں میں اس کا استعمال جسم کو گرمی پہنچانے کے لئے کیا جاتا ہے۔

جائفل کی غذائی اہمیت

جائفل میں وٹامن اے، وٹامن سی، مینگنیز، میگنیشیم، کاپر، فاسفورس، زنک اور آئرن موجود ہوتا ہے اس کے لئے یہ اینٹی بیکٹیریل اور اینٹی آکسیڈینٹس خواص سے بھرپور ہے۔

بچوں کے لئے جائفل

بچوں کو اکثر جائفل چٹائی جاتی ہے۔ اس کا طریقہ یہ ہے کہ جائفل کو ایک انچ گھسیں اور سرسوں کا زرا سا تیل ملا کر بچے کو چٹا دیں۔ جائفل سردی کے موسم میں بچے کے جسم کو گرمائش دے گی اور سینے کی جکڑن، نزلے اور کھانسی سے نجات دے گی۔

فیس ماسک

جائفل اینٹی بیکٹیریل اور اینٹی آکسیڈینٹ ہوتی ہے اس لئے اسے چٹکی بھر لے کر تھوڑے سے دودھ اور شہد میں مکس کر کے چہرے پر لگا لیں۔ ١٠ منٹ بد چہرہ دھو لیں۔ داغ دھبے دور ہونے کے ساتھ جلد بھی ٹائٹ ہوجائے گی۔

جائفل کا دودھ

ایک گلاس گرم دودھ میں چٹکی بھر جائفل ملا کر سونے سے پہلے پیا جائے تو یہ اعصاب کو پرسکون اور ذہنی تھکن سے نجات دیتا ہے۔ پیٹ کی بیماریوں میں مفید ہے، یادداشت بہتر بناتا ہے، بلڈ پریشر کنٹرول کرنے میں مددگار ہے اور نیند کی کمی کو دور کرتا ہے۔

Bachon Ko Jaiphal Chatwany Se Kia Hota Hai

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Bachon Ko Jaiphal Chatwany Se Kia Hota Hai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Bachon Ko Jaiphal Chatwany Se Kia Hota Hai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   2468 Views   |   19 Jan 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

بچوں کو چٹکی بھر جائفل چٹانے سے کیا ہوتا ہے؟ عام سی جائفل کے چند انوکھے فائدے

بچوں کو چٹکی بھر جائفل چٹانے سے کیا ہوتا ہے؟ عام سی جائفل کے چند انوکھے فائدے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بچوں کو چٹکی بھر جائفل چٹانے سے کیا ہوتا ہے؟ عام سی جائفل کے چند انوکھے فائدے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔