خاتون کے ہاں ایک ساتھ 6 بچوں کی پیدائش! 4 بیٹے اور 2 بیٹیاں ۔۔ ماں اور بچے کس حال میں ہیں؟

پاکستان کے شہر راولپنڈی میں ایک خاتون کے ہاں بیک وقت چھ بچوں کی پیدائش کا واقعہ سامنے آیا ہے۔

ذرائع کے مطابق، ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال راولپنڈی میں ہزارہ کالونی کے رہائشی وحید کی اہلیہ نے 6 بچوں کوجنم دیا۔

ڈاکٹروں کے مطابق، تمام نوزائیدہ بچے اور ماں مکمل طور پر تندرست اور صھت مند ہیں۔

ذرائع نے بتایا کہ، خاتون کے نوزائیدہ بچوں میں 4 بیٹے اور 2 بیٹیاں شامل ہیں۔

Rawalpindi Me Khatoon Ne 6 Bachon Ko Janam Dia

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Rawalpindi Me Khatoon Ne 6 Bachon Ko Janam Dia and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Rawalpindi Me Khatoon Ne 6 Bachon Ko Janam Dia to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   1711 Views   |   19 Apr 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

خاتون کے ہاں ایک ساتھ 6 بچوں کی پیدائش! 4 بیٹے اور 2 بیٹیاں ۔۔ ماں اور بچے کس حال میں ہیں؟

خاتون کے ہاں ایک ساتھ 6 بچوں کی پیدائش! 4 بیٹے اور 2 بیٹیاں ۔۔ ماں اور بچے کس حال میں ہیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ خاتون کے ہاں ایک ساتھ 6 بچوں کی پیدائش! 4 بیٹے اور 2 بیٹیاں ۔۔ ماں اور بچے کس حال میں ہیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔