سحری کے لیے بہت کچھ تیار کرتے ہیں۔۔رمضان میں سحری اور افطاری کون بناتا ہے؟ اداکارہ صرحا اصغر نے انکشاف کر دیا

معروف پاکستانی شوبز اداکارہ و ماڈل صرحا اصغر نے پروگرام میں ایک اہم انکشاف کیا ہے۔

اداکارہ نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ رمضان المبارک کے مہینے میں اُن کے خاوند ہی سحری اور افطاری کا اہتمام کرتے ہیں۔

اداکارہ صرحا اصغر نے اپنے حالیہ وی لاگ میں اپنے شوہر کی کھل کر تعریفیں کی ہیں۔

صرحا کا بتانا ہے کہ اُن کے سارے سسرالی بیرونِ ملک مقیم ہیں جبکہ کراچی میں صرف وہ اور اُن کے شوہر ہی مقیم ہیں۔

اداکارہ نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کے خاوند کو اچھا لگتا ہے کہ ماہ صیام میں کھانے کی میز اچھی طرح سے سجی ہو اور اُن کی خواہش ہوتی ہے کہ صرف ایک سے دو پکوان ہی کافی ہیں مگر اُن کے شوہر کو کھانے پینے سے بہت شغف ہے اسی لیے وہ افطاری اور سحری کے لیے بہت کچھ تیار کرتے ہیں۔

صرحا اصغر کا بتانا ہے کہ اُن کے شوہر، عمر اس مقدس ماہ کو بڑے ہی احترام کے ساتھ گزارتے ہیں۔

صرحا اصغر کا یوٹیوب پر اپلوڈ کیے گئے اپنے نئے وی لاگ میں مزید کہنا ہے کہ گھر میں اتنا کچھ بنتا ہے مگر کھانے والے صرف ہم دو ہی ہیں۔

Sarha Asghar Ne Kiya Inkishaf Kardiya

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sarha Asghar Ne Kiya Inkishaf Kardiya and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sarha Asghar Ne Kiya Inkishaf Kardiya to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   1730 Views   |   20 Mar 2024
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

سحری کے لیے بہت کچھ تیار کرتے ہیں۔۔رمضان میں سحری اور افطاری کون بناتا ہے؟ اداکارہ صرحا اصغر نے انکشاف کر دیا

سحری کے لیے بہت کچھ تیار کرتے ہیں۔۔رمضان میں سحری اور افطاری کون بناتا ہے؟ اداکارہ صرحا اصغر نے انکشاف کر دیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سحری کے لیے بہت کچھ تیار کرتے ہیں۔۔رمضان میں سحری اور افطاری کون بناتا ہے؟ اداکارہ صرحا اصغر نے انکشاف کر دیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔