وزن گھٹانے کا ہر نسخہ فیل ہو چکا ہے؟ اب آزمائیں ڈاکٹر بلقیس کی سونف سے بنائی ہوئی یہ شاندار ریمیڈی، جو ضدی چربی کو بھی پگھلا دے

موٹاپا کس کو پسند ہوتا ہے؟ ہرشخص سلم اور اسمارٹ بننا چاہتا ہے۔ کچھ لوگ اپنے وزن کی وجہ سے احساس کمتری کا بھی شکار ہوجاتے ہیں ۔ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ ہمیں پانی بھی تیل بن کر لگتا ہے۔ ایسے میں جب وزن گھٹانے کا ہر نسخہ فیل ہو چکا ہو تو یہ نسخہ ڈاکٹر بلقیس کی طرف سے لوگوں کے لئے ایک تحفہ ہے۔ یہ نسخہ حکیم عبداللہ کا نسخہ ہے جو کہ ڈاکٹر بلقیس نے ہم تک پہنچایا ،اسے وہ جادوئی سونف کا نسخہ کہتی ہیں۔

اس میں صرف دو اجزاء استعمال ہوتے ہیں لیکن اس کو بناتے ہوئے بہت احتیاط کی ضرورت ہے۔اس کے لئے ہمیں چاہیے:

تمبا (ایک پھل ہے) دو چمچ (گودا)

سونف 5 سے 6 چمچ

طریقہ کار:

تمبا کو بیچ میں سے کاٹ کر دو ٹکڑے کرلیں،اب اس کا چھوٹا سا ٹکڑا کاٹ کر اس میں سے بیج نکال لیں۔ بیج سکھا کر شوگر کے مریضوں کی دوا بنتی ہے۔ اب اس ٹکڑے میں سے صرف گودا نکال کر ایک شیشے کے پیالے میں ڈالیں، اس میں 5 سے 6 کھانے کے چمچ سونف ملائیں اور اس گودے میں خوب مسلیں۔ جب تمام سونف میں یہ گودا مکس ہو جائے تو اس کو ایک دن کے لئے فریج میں رکھ دیں ،جب سونف خشک ہو جائے اور اگر ہلکی سی نمی ہو تو اس کو تھوڑی دیر کے لئے ململ کے کپڑے پر پھیلا دیں۔ پھر اس کو گرائنڈ کر کے پاؤڈر بنالیں۔ یہ نسخہ تیار ہے۔ اب ہر صبح ناشتے کے بعد صرف ایک چٹکی اس پاؤڈر کا کھانا ہے( ایک چٹکی سے زیادہ نہ کھائیں) پیٹ خراب ہو جائے گا ۔اور ایک چٹکی رات کو کھانے سے ایک گھنٹہ پہلے کھا لیں۔ پانی کے ساتھ کھائیں کیونکہ یہ بہت کڑوا ہوتا ہے۔ اس سے دائمی قبض بھی ٹھیک ہو جاتا ہے۔

Dr Bilquis Ne Bataya Saunf Se Wazan Kam Karne Ka Tarika

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Dr Bilquis Ne Bataya Saunf Se Wazan Kam Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Dr Bilquis Ne Bataya Saunf Se Wazan Kam Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   3410 Views   |   13 Oct 2023
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

وزن گھٹانے کا ہر نسخہ فیل ہو چکا ہے؟ اب آزمائیں ڈاکٹر بلقیس کی سونف سے بنائی ہوئی یہ شاندار ریمیڈی، جو ضدی چربی کو بھی پگھلا دے

وزن گھٹانے کا ہر نسخہ فیل ہو چکا ہے؟ اب آزمائیں ڈاکٹر بلقیس کی سونف سے بنائی ہوئی یہ شاندار ریمیڈی، جو ضدی چربی کو بھی پگھلا دے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ وزن گھٹانے کا ہر نسخہ فیل ہو چکا ہے؟ اب آزمائیں ڈاکٹر بلقیس کی سونف سے بنائی ہوئی یہ شاندار ریمیڈی، جو ضدی چربی کو بھی پگھلا دے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔