ہر کوئی شعیب ملک جیسا نہیں ہوتا.. بھارتی لڑکی محبت کی خاطر پاکستان آگئی! دونوں ایک دوسرے سے کہا ملے؟

"ہر کوئی شعیب ملک جیسا نہیں ہوتا۔ ہم نے طے کیا تھا کہ شادی سے پہلے ایک مرتبہ واہگہ بارڈر پر ملیں گے. وہاں دونوں ایک دوسرے کو دیکھیں گے اور ہاتھ ہلائیں گے۔ جب ہم واہگہ بارڈر پر ملے تو میں رونے پڑی"۔

یہ کہنا ہے بھارت کے شہر لکھنؤ سے تعلق رکھنے والی خاتون کا جو پاکستان میں فیصل آباد کے نوجوان سے شادی کرنے کے لیے پاکستان آگئیں۔

بھارتی خاتون کا کہنا تھا کہ پاکستانی لڑکے سے ان کی دوستی فیس بک پر ہوئی جس کے بعد دونوں ایک دوسرے کو پسند کرنے لگے. پسندیدگی محبت میں ڈھل گئی تو بھارتی خاتون نے اپنا ملک بھی چھوڑ دیا۔

بھارتی خاتون نے کہا کہ مجھے پاکستان بہت اچھا لگا اور سب نے میرا بہت اچھے سے ویلکم کیا جب میں یہاں خریداری کے لئے بازار جاتی ہوں تو مجھے خاص رعایت دی جاتی ہے. یہاں تک کہ ایک بار بنا پیسے لئے کھانا بھی کھلایا جاچکا ہے۔

بھارتی خاتون اور پاکستانی نوجوان نبیل اب شادی شدہ ہیں. ثانیہ مرزا اور شعیب کی طلاق کے بعد ایک پاکستانی لڑکے پر بھروسہ کرنے کے سوال پر بھارتی خاتون کا کہنا تھا کہ ہر کوئی شعیب ملک نہیں ہوتا. جس طرح ہم پیار محبت سے رہ رہے ہیں ویسے باقی لوگ بھی رہ سکتے ہیں. ساتھ مل کہ رہیں اور ترقی کریں۔

Indian Larki Mohabbat Ki Khatir Pakistan Agai

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Indian Larki Mohabbat Ki Khatir Pakistan Agai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Indian Larki Mohabbat Ki Khatir Pakistan Agai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   6494 Views   |   28 Feb 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

ہر کوئی شعیب ملک جیسا نہیں ہوتا.. بھارتی لڑکی محبت کی خاطر پاکستان آگئی! دونوں ایک دوسرے سے کہا ملے؟

ہر کوئی شعیب ملک جیسا نہیں ہوتا.. بھارتی لڑکی محبت کی خاطر پاکستان آگئی! دونوں ایک دوسرے سے کہا ملے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ہر کوئی شعیب ملک جیسا نہیں ہوتا.. بھارتی لڑکی محبت کی خاطر پاکستان آگئی! دونوں ایک دوسرے سے کہا ملے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔