نماز اللہ کی پسندیدہ عبادت ہے اور آج تک جتنے بھی ڈراموں میں اسلامی ماحول دکھایا گیا ہر ڈرامے کو خوب پسند کیا گیا ہے۔ لیکن ڈرامہ سیریل یونہی جس میں مایا خان اور بلال اشرف مرکزی کردار کے طور پر جلوہ گر ہوئے ہیں۔ اس ڈرامے کے کلپ میں دیکھا جا سکتا ہے نماز کی ادائیگی کے دوران بھی میوزک بجائی جا رہی ہے۔ کلپ ملاحظہ فرمائیں:
View this post on Instagram اس کلپ پر اداکار و گلوکار خالد انعم نے تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نماز پڑھتے ہوئے بھی موسیقی لگانا یہ کچھ زیادہ ہی معاملہ ہے، سکون کے لیے نماز پڑھتی جاتی ہے اور اس پر پیس میوزک بجانا ناقابلِ احترام بات ہے جیسے مذاق اڑایا جا رہا ہو۔ Namaz Aur Gany Ki DhunDiscover a variety of News articles on our page, including topics like Namaz Aur Gany Ki Dhun and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Namaz Aur Gany Ki Dhun to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle. Facebook WhatsApp Pinterest Twitter By Humaira | In News | 0 Comments | 3823 Views | 12 Jul 2023 About the Author: Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com. Related Articles لگتا ہے بچھڑے ہوئے بہن بھائی ہیں ۔۔ ایک جیسے نظر آنے والے محمد شیراز اور یمنیٰ زیدی کی مشابہت پر سوشل میڈیا صارفین حیران سستی کو بھگانا ہو یا گھر کو صاف کرنا ہو بس ایک کھیرا آپ کی 10 مشکلیں آسان کرسکتا ہے مگر ۔۔ جانیں اس کے وہ فائدے جو آپ نے پہلے نہ سنے ہوں گوشت کے فائدہ اس سبزی کے چھلکے میں.. جانیں 5 سبزیوں کے بارے میں جنھیں چھلکے سمیت پکا کر آپ بھی دگنے فائدے اٹھا سکتی ہیں ناشتے کی اہمیت و افادیت Pineapple Benefits in Urdu Top 5 Healthy Seeds You Should Eat Everyday کیک میں کیا خاص بات تھی؟ ماورا حسین کے ولیمے کا مینیو سامنے آگیا ! کارڈ کی تصویر وائرل دلہے کو ہار پہناتے ہی لڑکی انتقال کر گئی ۔۔ دلہن کے انتقال کے بعد گھر والوں نے کیوں چھوٹی بیٹی کو دلہے کے ساتھ رخصت کر دیا؟ بلقیس امی نے مجھے بچہ دیا تھا ۔۔ مشہور شخصیات نے یتیم بچوں کے حوالے سے بلقیس ایدھی کی مدد کیسے کی؟ کالی مرچ کے 3دانوں سے اپنی زندگی کا سب سے مشکل مسئلہ حل کریں اپنا خوابوں کا گھر بنانے کی وجہ سے بچوں کو روتا چھوڑ گیا ۔۔ پردیسی باپ کی بچوں کے ساتھ آخری ملاقات نے کیسے سب کی آنکھیں نم کر دیں؟ ویڈیو رنگ گورا کرنے کے لیئے بنائیں صرف 3 اجزاء سے بہترین اسکن پالش وہ بھی گھر میں، جو دے مہنگی کریم والا نکھار VIEW MORE ARTICLES Top Trending جس کو ملا اس کا۔۔ قیمتی ہیروں سے بھرا انوکھا پارک، جہاں جا کر آپ کروڑ پتی بن سکتے ہیں! کہاں واقع ہے؟ ویڈیو میں دیکھتے ہی عاشق ہوگئے۔۔ دوسرے شوہر نے تزئین سے ملنے کے لیئے کتنے پاپڑ بیلے؟ اداکارہ نے دلچسپ قصہ سنا دیا بہن کو کھلاتے رہے اور بیوی کو پوچھا تک نہیں۔۔ رجب بٹ کا ایمان کے ساتھ رویہ صارفین کو ایک آنکھ نہ بھایا! کھری کھری سنا دی دس سال پہلے ماں کو چھوڑا، مارا پیٹا اور۔۔ ماں کی طلاق پر بچوں کا انوکھا جشن! سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل شوہر کی کس بات کی وجہ سے کامیاب کرئیر چھوڑنا پڑا؟ فضیلہ قاضی اور غزل صدیقی نے نجی زندگی کے راز سے پردہ اٹھا دیا ہارمونز کا مسئلہ ہو یا خون کی کمی۔۔ جانیں خواتین کو گوار کی پھلی کیوں کھانی چاہیئے؟ سستی پھلی کے مہنگے فائدے فنکاروں کی کوئی سرحد نہیں ہوتی۔۔ ثناء کا بیان الٹا پڑ گیا! مشی خان نے طبعیت ہری کردی، کیا کچھ کہہ دیا؟ بھابھیاں تو کھا پی کر اوپر چلی جاتی ہیں.. جویرہ سعود اور ان کی ماں کی باتوں نے نئی بحث چھیڑ دی! صارفین بہو کی حمایت کرنے لگے VIEW MORE ARTICLES COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 19 May 2025) نماز پڑھ رہے اور گانے کی دھن بھی بج رہی، کچھ تو خوفِ خُدا کرو ۔۔ ڈرامے میں نماز کے وقت گانا لگانے پر اداکار خالد انعم پھٹ پڑے نماز پڑھ رہے اور گانے کی دھن بھی بج رہی، کچھ تو خوفِ خُدا کرو ۔۔ ڈرامے میں نماز کے وقت گانا لگانے پر اداکار خالد انعم پھٹ پڑے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ نماز پڑھ رہے اور گانے کی دھن بھی بج رہی، کچھ تو خوفِ خُدا کرو ۔۔ ڈرامے میں نماز کے وقت گانا لگانے پر اداکار خالد انعم پھٹ پڑے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Namaz Aur Gany Ki Dhun and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Namaz Aur Gany Ki Dhun to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
نماز پڑھ رہے اور گانے کی دھن بھی بج رہی، کچھ تو خوفِ خُدا کرو ۔۔ ڈرامے میں نماز کے وقت گانا لگانے پر اداکار خالد انعم پھٹ پڑے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ نماز پڑھ رہے اور گانے کی دھن بھی بج رہی، کچھ تو خوفِ خُدا کرو ۔۔ ڈرامے میں نماز کے وقت گانا لگانے پر اداکار خالد انعم پھٹ پڑے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔