یشما گل ایک خوبرو پاکستانی اداکارہ ہیں جو اپنی اداکاری، فیشن اور بے باک باتوں کی وجہ جانی جاتی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے احمد علی بٹ کے پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے مذہب کی طرف واپس آنے سے پہلے اسلام پر ایمان کھونے کے اپنے سفر کو شیئر کیا۔
اپنی زندگی کے بارے میں بات کرتے ہوئے یشما نے بتایا کہ، وہ ہمیشہ کرما پر یقین رکھتی ہیں اور انہیں یقین ہے کہ اگر آپ اچھا کریں گے تو آپ کے ساتھ اچھا ہوگا۔ لیکن جب وہ اپنی زندگی میں کافی مشکل وقت سے گزر رہی تھیں تب ان کے ساتھ کچھ اچھا نہیں ہورہا تھا۔ ایک نوجوان لڑکی ہونے کے ناطے، اس نے محسوس کیا کہ وہ اس بات پر ناراض ہے کہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ اس کی مدد نہیں کر رہے ہیں اور اچھی چیزیں اس بات کی ضمانت نہیں دیتیں کہ آپ جو چاہیں گے وہ آپ کو ملے گا۔ اس طرح وہ اپنے مذہب سے دور ہونے لگیں۔
یشما کا کہنا تھا کہ، بعد میں مجھے معلوم ہوا کہ میں کتنی غلط تھی اور میں نے دیکھا کہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ ہمیشہ آپ کے لیے بہتر چیزیں رکھتے ہیں۔ مزید کیا کہا دیکھیں
پوڈکاسٹ کے دوران یشما نے ہانیہ عامر کی تعریف بھی کی، ان کا کہنا تھا کہ وہ ایک اچھی دوست، اداکارہ اور سوشل میڈیا اسٹار ہے جس کی ریلز دیکھ کر مزہ آتا ہے اور اس سے مجھے خوشی بھی ملتی ہے۔
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Yashma Gill Shares Her Faith Journey and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Yashma Gill Shares Her Faith Journey to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
اللّٰہ تعالیٰ میری مدد نہیں کرتے ۔۔ دوبارہ ایمان کس بات نے تازہ کیا؟ یشما گل کا مذہب سے متعلق حیران کن انکشاف
اللّٰہ تعالیٰ میری مدد نہیں کرتے ۔۔ دوبارہ ایمان کس بات نے تازہ کیا؟ یشما گل کا مذہب سے متعلق حیران کن انکشاف ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اللّٰہ تعالیٰ میری مدد نہیں کرتے ۔۔ دوبارہ ایمان کس بات نے تازہ کیا؟ یشما گل کا مذہب سے متعلق حیران کن انکشاف سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔