پاکستان کےمشہور اداکار 17 سال پہلے اپنی شادی کے وقت کیسے نظر آتے تھے؟ تصویر دیکھ کر آپ کو بھی یقین نہیں آئے گا

شادی کسی بھی فرد کی زندگی کا سب سے اہم ترین دن ہوتا ہے جو اس کی زندگی میں واضح تبدیلی کا باعث ہوتا ہے۔ آپ سب نے اپنے پسندیدہ اداکاروں کو مختلف ڈرامائی کرداروں میں اداکاری کے جوہر دکھاتے دیکھا ہے۔ علاوہ ازیں آپ نے ڈراموں کی اسکرین پر اداکار ہیروز کو شادی کے بندھن میں بندھتے بھی دیکھ چکے ہیں۔ لیکن کیا آپ نے اپنے پسندیدہ ستاروں کو ان کی اصلی شادی کے وقت کی تصاویر دیکھی ہیں؟
آئیں دیکھتے ہیں کہ معروف شوبز جوڑے جو اپنی شادی کے وقت بہت ہی عمدہ نظر آئے۔

1- یاسر نواز اور ندا یاسر


پاکستانی شوبز کی معروف ترین جوڑی یاسر نواز اور ندا یاسر سال 2002 میں شادی کے بندھن میں بندھے۔ ندا یاسر اداکارہ ہونے کے ساتھ مشہور میزبان کے طور پر جانی جاتی ہیں جب کہ یاسر نواز اداکار، پروڈیوسر اور ڈائریکٹر بھی ہیں۔

2- فیصل قریشی

یہ بات تو سب ہی جانتے ہیں کہ اداکار فیصل قریشی نے تین شادیاں کی ہیں۔ شوبز کا بڑا نام اور مایہ ناز سپر اسٹار فیصل قریشی جن کی پہلی شادی 18 سال کی عمر میں ہوئی تھی۔ دیکھیں ان کی شادی کی تصاویر۔

3- جویریہ اور سعود

لالی ووڈ فلم انڈسٹری کے مقبول اسٹار سعود اور جویریہ سال 2005 میں ایک دوسرے کے ساتھ نکاح کے بندھن میں بندھے۔ دونوں کی جوڑی بہت باصلاحیت ہے اور متعدد بار ایک ساتھ ڈراموں میں اداکاری کرتے دکھائی دے چکے ہیں۔ دیکھیں سعود اور جویریہ کی شادی کے وقت کی خوبصورت تصویری جھلیکیاں۔

4- افضل خان اور صاحبہ

لالی ووڈ انڈسٹری کے دو بڑے نام افضل خان اور صاحبہ جن کی شادی سنہ 1997 کو ہوئی۔ دونوں اداکار جوڑی کی پسند کی شادی تھی۔ افضل خان اور صاحبہ کی شادی کی تصویر ملاحظہ کیجیے۔

17 Saal Pehle Adakar Kese Dikhty Thy

Discover a variety of News articles on our page, including topics like 17 Saal Pehle Adakar Kese Dikhty Thy and other health issues. Get detailed insights and practical tips for 17 Saal Pehle Adakar Kese Dikhty Thy to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   5144 Views   |   11 Jul 2023
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

پاکستان کےمشہور اداکار 17 سال پہلے اپنی شادی کے وقت کیسے نظر آتے تھے؟ تصویر دیکھ کر آپ کو بھی یقین نہیں آئے گا

پاکستان کےمشہور اداکار 17 سال پہلے اپنی شادی کے وقت کیسے نظر آتے تھے؟ تصویر دیکھ کر آپ کو بھی یقین نہیں آئے گا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پاکستان کےمشہور اداکار 17 سال پہلے اپنی شادی کے وقت کیسے نظر آتے تھے؟ تصویر دیکھ کر آپ کو بھی یقین نہیں آئے گا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔