خانہ کعبہ کے اندر اس صندوق میں کیا رکھا ہے؟ جانیں اس سے متعلق اہم معلومات

دنیا بھر کے مسلمان خانہ کعبہ کی جانب رخ کر کے نماز پڑھتے ہیں کیوں کہ یہ اللہ کا گھر ہونے کی وجہ سے قبلہ بھی ہے۔ سادہ سی اس عمارت پر جیسے کائنات کا تمام نور سمٹا ہوا محسوس ہوتا ہے۔ مسلمان خانہ کعبہ سے محبت تو بہت کرتے ہیں لیکن بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ یہ عمارت اندر سے کیسی دکھائی دیتی ہے اور اس میں کیا کیا موجود ہے۔ تو چلیں آج ہم آپ کو بتاتے ہیں خانہ کعبہ میں موجود چند چیزوں کے بارے میں اہم معلومات۔

ماربل کا صندوق

اس ماربل کے صندوق میں خانہ کعبہ کو معطر کرنے کے لئے عود اور دنیا کی بہترین خوشنویات رکھی جاتی ہیں۔ اس صندوق کو سال میں 2 بار کھولا جاتا ہے جب خانہ کعبہ کی صفائی ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ اس میں خانہ کعبہ کی صفائی کے لئے عرقِ گلاب اور آبِ زم زم بھی رکھا جاتا ہے۔

خانہ کعبہ کے اندر موجود برتن

خانہ کعبہ کی دیواروں پر چاروں طرف سفید ماربل لگے ہیں جبکہ بیچ میں اوپر کی جانب کچھ برتن لٹکے ہوئے ہیں۔ یہ برتن دراصل عود و عنبر اور دیگر خوشبویات سلگانے کے لئے استعمال ہوتے ہیں۔

قیمتی نوادرات

البتہ “العربیہ“ کے مطابق ان میں سے کچھ فانوس اور لیمپ ہیں جو سونے چاندی کے بنے ہوئے ہیں اس کے علاوہ ان میں کچھ ایسے نوادرات ہیں جنھیں مختلف ادروا میں اسلامی ممالک کی جانب سے تحفتاً پیش کیا گیا ہے۔

Sandooq Mein Kia Rakha Hai

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sandooq Mein Kia Rakha Hai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sandooq Mein Kia Rakha Hai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   3190 Views   |   05 Apr 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

خانہ کعبہ کے اندر اس صندوق میں کیا رکھا ہے؟ جانیں اس سے متعلق اہم معلومات

خانہ کعبہ کے اندر اس صندوق میں کیا رکھا ہے؟ جانیں اس سے متعلق اہم معلومات ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ خانہ کعبہ کے اندر اس صندوق میں کیا رکھا ہے؟ جانیں اس سے متعلق اہم معلومات سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔