گہرے دکھ میں ہوں.. عدنان سمیع کی والدہ انتقال کر گئیں

"انتہائی دکھ اور غم کے ساتھ میں اپنی پیاری والدہ، بیگم نورین سمیع خان، کے انتقال کا اعلان کرتا ہوں۔ ان کے جانے سے ہم گہرے دکھ میں ڈوبے ہوئے ہیں۔ وہ ایک شاندار خاتون تھیں، جنہوں نے اپنی محبت اور خوشیوں سے ہماری زندگیوں کو روشن کیا۔ ہم انہیں بےحد یاد کریں گے۔ برائے مہربانی ان کی مغفرت کے لیے دعا کریں۔ اللہ انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے... آمین۔"

یہ کہنا ہے گلوکار عدنان سمیع کا جنھوں نے حال ہی میں اپنے لاکھوں مداحوں کے ساتھ ایک دل دہلا دینے والی خبر شیئر کی کہ ان کی والدہ، بیگم نورین سمیع خان، 7 اکتوبر 2024 کو 77 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ سوشل میڈیا پر اپنی والدہ کی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے انہوں نے اپنے مداحوں کو اپنے دکھ میں شریک کیا اور ان سے دعاؤں کی اپیل کی۔

عدنان سمیع کی اس افسوسناک خبر کے بعد، ان کے مداحوں اور فالوورز نے انہیں تعزیتی پیغامات بھیجنے شروع کر دیے۔ کسی نے لکھا، "اللہ آپکی والدہ کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور آپ کو صبر دے۔" تو کوئی کہہ رہا تھا، "ماں کا نقصان دنیا کا سب سے بڑا صدمہ ہے۔ اللہ آپ کو ہمت دے۔"

Adnan Sami Mother Died

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Adnan Sami Mother Died and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Adnan Sami Mother Died to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1016 Views   |   07 Oct 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 31 October 2024)

گہرے دکھ میں ہوں.. عدنان سمیع کی والدہ انتقال کر گئیں

گہرے دکھ میں ہوں.. عدنان سمیع کی والدہ انتقال کر گئیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ گہرے دکھ میں ہوں.. عدنان سمیع کی والدہ انتقال کر گئیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔