"جہاں بھی ہماری تقدیر ہمیں لے جائے، چاہے لوگوں کے بیچ ہو یا دنیا کے کنارے پر، میں ہمیشہ تمہارے ساتھ چلوں گی۔"
یہ کہنا ہے پاکستان کی مقبول اداکارہ نیلم منیر کا جنھوں نے گزشتہ شب اپنی شادی کی خوبصورت تصاویر شیئر کرتے ہوئے شوہر محمد راشد کے لیے ایک دل چھو لینے والا پیغام بھی پوسٹ کیا۔
اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنے شوہر کے ہمراہ دلکش تصاویر اپ لوڈ کیں، جن میں وہ شاندار لگ رہی ہیں، جب کہ محمد راشد شلوار قمیض کے ساتھ شیروانی میں دلہن کے ہمراہ نظر آ رہے ہیں۔
نیلم اور راشد کی یہ تصاویر سوشل میڈیا پر فوراً وائرل ہوگئیں، اور مداحوں کی جانب سے ان کی شادی کی تصاویر پر محبت بھرا ردعمل آیا۔
انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ان تصاویر کے ساتھ نیلم منیر نے اپنے شوہر کے لیے ایک خاص پیغام بھی تحریر کیا، اور ساتھ ہی دل والے ایموجی کا بھی استعمال کیا، جو ان کے رومانوی جذبات کو مزید گہرا کرتا ہے۔
تفصیلات کے مطابق نیلم منیر نے اپنی شادی پر پرنیاں بائے عائشہ کا جوڑا زیب تن کیا ہے جس کی قیمت ویب سائٹ کے مطابق 640,000.00 روپے ہے۔ جبکہ جیولری، نیشنل جیولرز، میک اپ ثنا سارہ سیلون اور اسٹائلنگ وردہ کیانی سے کرائی گئی ہے۔ نیلم منیر کے دلہا کا جوڑا ایج پبلک آفیشل سے لیا گیا ہے۔
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Neelam Munir Walima Dress Price and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Neelam Munir Walima Dress Price to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
ہزاروں نہیں بلکہ لاکھوں.. نیلم منیر نے ولیمے پر کتنا مہنگا جوڑا پہنا؟ قیمت جان کر سب کے منہ کھلے رہ گئے
ہزاروں نہیں بلکہ لاکھوں.. نیلم منیر نے ولیمے پر کتنا مہنگا جوڑا پہنا؟ قیمت جان کر سب کے منہ کھلے رہ گئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ہزاروں نہیں بلکہ لاکھوں.. نیلم منیر نے ولیمے پر کتنا مہنگا جوڑا پہنا؟ قیمت جان کر سب کے منہ کھلے رہ گئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔