شبیر جان اور نعمان اعجاز کی یہ حرکت کبھی نہیں بھول سکتی.. اداکاری کے آغاز میں صبا فیصل کے ساتھ کیا ہوا تھا؟ سالوں بعد سچ بتا دیا

"میں نے خبریں پڑھنا چھوڑا اور اداکاری کی طرف آئی تو لوگ میری آواز سے پہچان لیتے تھے کہ خبریں پڑھنے والی آگئیں. کافی مشکلات بھی ہوئیں کیونکہ اداکار مجھے سیٹ پر بھی آنٹی کہہ دیتے تھے"

یہ کہنا ہے معروف سینیئر اداکارہ صبا فیصل کا جنھوں نے حال ہی میں وصی شاہ کے شو میں شرکت کرتے ہوئے اپنے کیریئر کے متعلق کئی باتیں کیں.

صبا فیصل نے انکشاف کیا کہ اداکاری شروع کی تو شروع میں ایک بار وہ شوٹنگ سیٹ پر پہنچیں تو شبیر جان اور نعمان اعجاز ان کے متعلق بات کرتے ہوئے انھیں آنٹی کہہ رہے تھے.

صبا فیصل نے کہا کہ اگرچہ وہ وہ ان دونوں اداکاروں کے ساتھ کئی بار کام کرچکی ہیں اور بہت پسند بھی کرتی ہیں اس کے باوجود یہ بات وہ کبھی نہیں بھول سکتیں. صبا نے بتایا کہ وہ شبیر جان اور نعمان اعجاز کو یہ بات یاد بھی دلاتی ہیں لیکن وہ اسے نہیں مانتے.

واضح رہے کہ صبا فیصل ایک اور شو میں اس بات کا اظہار کرچکی ہیں کہ انھیں آنٹی لفظ سے سخت نفرت ہے اور وہ چاہتی ہیں کہ کوئی انہیں آنٹی کہ کر نہ بلائے۔

Male Actors Used To Call Saba Faisal Aunty

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Male Actors Used To Call Saba Faisal Aunty and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Male Actors Used To Call Saba Faisal Aunty to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   40765 Views   |   28 Apr 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

شبیر جان اور نعمان اعجاز کی یہ حرکت کبھی نہیں بھول سکتی.. اداکاری کے آغاز میں صبا فیصل کے ساتھ کیا ہوا تھا؟ سالوں بعد سچ بتا دیا

شبیر جان اور نعمان اعجاز کی یہ حرکت کبھی نہیں بھول سکتی.. اداکاری کے آغاز میں صبا فیصل کے ساتھ کیا ہوا تھا؟ سالوں بعد سچ بتا دیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ شبیر جان اور نعمان اعجاز کی یہ حرکت کبھی نہیں بھول سکتی.. اداکاری کے آغاز میں صبا فیصل کے ساتھ کیا ہوا تھا؟ سالوں بعد سچ بتا دیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔