میں نے اپنے باپ کی دوسری شادی خوشی سے کروائی ۔۔ فیصل قریشی کی بیٹی پہلی مرتبہ اپنے والد کی شادی سے متعلق انکشاف کرتے ہوئے

میں نے اپنے باپ کی دوسری شادی خوشی سے کروائی ۔۔ فیصل قریشی کی بیٹی پہلی مرتبہ اپنے والد کی شادی سے متعلق ایسا کیا انکشاف کردیا کہ ہر کسی کو تعجب ہوا؟فیصل قریشی کی بیٹی حنیش قریشی جو اداکارہ و ماڈل بھی ہیں۔

انہوں نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں اپنے والد کی دوسری شادی سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ میں نے تو اپنے والد کی خوشی سے دوسری شادی کروائی ہے۔ حنیش نے کہا کہ: " جب دو لوگ ایک ساتھ نہیں رہ سکتے تو انہیں الگ ہوجانا چاہئے اور ہر ایک کو حق ہے کہ وہ اپنی زندگی طلاق کے بعد دوبارہ شروع کر سکے۔ اپنی والدہ اور والد کے ساتھ وقت گزارنے کا موقع کم ملتا ہے جبکہ فرمان اور آیت دونوں چھوٹے بھائی بہن کے ساتھ وقت گزارنے کے لئے خاص طور سے وقت نکالتی ہوں۔

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   5922 Views   |   27 Apr 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
Comments/Ask Question

میں نے اپنے باپ کی دوسری شادی خوشی سے کروائی ۔۔ فیصل قریشی کی بیٹی پہلی مرتبہ اپنے والد کی شادی سے متعلق انکشاف کرتے ہوئے

میں نے اپنے باپ کی دوسری شادی خوشی سے کروائی ۔۔ فیصل قریشی کی بیٹی پہلی مرتبہ اپنے والد کی شادی سے متعلق انکشاف کرتے ہوئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میں نے اپنے باپ کی دوسری شادی خوشی سے کروائی ۔۔ فیصل قریشی کی بیٹی پہلی مرتبہ اپنے والد کی شادی سے متعلق انکشاف کرتے ہوئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔