ایک مہینے میں ہی اثر نظر آئے گا۔۔ مولانا آزاد کا ایک اور وظیفہ سامنے آگیا! نوکرانی میں ترقی کے بارے میں کیا بتایا؟

Maulana Azad Jameel Gives Wazifa

حال ہی میں جویریہ سعود کے رمضان شو میں مولانا آزا جمیل نے ایک ایسا وظیفہ شیئر کیا جو ملازمت میں ترقی اور تنخواہ میں اضافے کی خواہش رکھنے والوں کے لیے ہے۔

شو کے دوران ایک ناظرین نے سوال کیا کہ وہ اپنی ذمہ داریوں کو بخوبی نبھاتے ہوئے بھی ترقی کیوں نہیں حاصل کر پا رہے؟ تو مولانا نے جواب دیا کہ ایسا اکثر ہوتا ہے کہ آپ کام کو اچھی طرح سے کر رہے ہوتے ہیں مگر آپ کے ارد گرد کے لوگ آپ کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ بن جاتے ہیں۔

مولانا آزا جمیل نے اس صورتحال کا حل ایک خاص وظیفہ میں بتایا۔ ان کا کہنا تھا کہ روزانہ 313 مرتبہ ’یا ذوالجلال والکرام‘ پڑھنا چاہیے، اور اس وظیفے کا آغاز اور اختتام درود شریف سے کرنا ضروری ہے۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ اگر آپ اس وظیفے کو جاری رکھتے ہیں، تو ان شاء اللہ پہلے مہینے میں ہی آپ کو اس کے اثرات محسوس ہونے لگیں گے اور آپ کی جائز ترقی اور حق کا حصول یقینی ہوگا۔

یاد رہے کہ مولانا نے اس سے قبل بھی بجلی کے بل میں کمی، ٹریفک چالان سے بچنے کا وظیفہ بتایا تھا اور پانچویں شادی کے خواہش مند افراد کو مشورے دیے تھے، جنہوں نے سوشل میڈیا پر کافی شہرت حاصل کی۔

Maulana Azad Jameel Gives Wazifa

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Maulana Azad Jameel Gives Wazifa and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Maulana Azad Jameel Gives Wazifa to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   1132 Views   |   24 Mar 2025
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 March 2025)

ایک مہینے میں ہی اثر نظر آئے گا۔۔ مولانا آزاد کا ایک اور وظیفہ سامنے آگیا! نوکرانی میں ترقی کے بارے میں کیا بتایا؟

ایک مہینے میں ہی اثر نظر آئے گا۔۔ مولانا آزاد کا ایک اور وظیفہ سامنے آگیا! نوکرانی میں ترقی کے بارے میں کیا بتایا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ایک مہینے میں ہی اثر نظر آئے گا۔۔ مولانا آزاد کا ایک اور وظیفہ سامنے آگیا! نوکرانی میں ترقی کے بارے میں کیا بتایا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔