جس مرض کی دوا نہیں، اس کا علاج بھی سیب میں ہے ماہرین کی نئی تحقیق نے سب کی مشکل آسان کردی

سیب میں اینٹی آکسائیڈنٹس، وٹامنز، فائبر، فلیونوئڈز اور نباتاتی کیمیکلز وغیرہ پائے جاتے ہیں۔روزانہ ایک سیب کھانے کا مفید مشورہ ایک عرصے سے ڈاکٹرز دیتے آئے ہیں۔ مگر اب ماہرین نے سیب کی افادیت کے
حوالے سے ایسا انکشاف کیا ہے جس کو جان کر آپ بھی اس کو کھانے کے بارے میں سوچیں گے۔

فلاڈلفیا کی تھامس جیفرسن یونیورسٹی کے سائنسدانوں کی تحقیق کے مطابق:

٭ سیب کا استعمال جوڑوں اور پٹھوں کی تکلیف اور سوجن کو دور کرنے میں مدد دیتا ہے۔۔
٭ خواتین میں گھٹنوں اور جوڑوں کا درد مردوں کے مقابلے زیادہ پایا جاتا ہے اور اگر خواتین صرف سیب کو ہی اپنی روزمرہ کی خوراک میں شامل کرلیں تو انھیں جوڑوں کی تکلیف میں مدد مل سکتی ہے۔ ٭ سکلیروسس (Sclerosis) ایسی بیماری جس کی آج تک دنیا میں کوئی دوا موجود نہیں ہے، سیب کے چھلکوں میں پایا جانے والا عنصر آرسلک ایسڈ جو کہ سیب کی رنگت کو بناتا ہے اس میں سکلیروسس۔
جیسی بیماری کو ختم کرنے کی صلاحیت پائی جاتی ہے۔ ۔
٭ ایسے افراد جن کو سکلیروسس اور ہڈی جوڑ کی پرانی تکلیف ہے ان کے لئے روزانہ سیب کو اپنی غذا میں چھلکوں سمیت استعمال کرنا سب سے مفید ثابت ہوسکتا ہے۔

Saib Khane Ke Fayde In Urdu

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Saib Khane Ke Fayde In Urdu and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Saib Khane Ke Fayde In Urdu to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Shagufta  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   2743 Views   |   04 Mar 2022
About the Author:

Shagufta is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Shagufta is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

جس مرض کی دوا نہیں، اس کا علاج بھی سیب میں ہے ماہرین کی نئی تحقیق نے سب کی مشکل آسان کردی

جس مرض کی دوا نہیں، اس کا علاج بھی سیب میں ہے ماہرین کی نئی تحقیق نے سب کی مشکل آسان کردی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ جس مرض کی دوا نہیں، اس کا علاج بھی سیب میں ہے ماہرین کی نئی تحقیق نے سب کی مشکل آسان کردی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔