چپل سیدھی کرو ورنہ ۔۔ الٹی چپل کو سیدھا کرنے کے پیچھے کیا حقیقت چھپی ہے؟ اہم معلومات جانیں

اپنی چپل سیدھی کرو ورنہ یہ الفاظ آپ نے اپنے خاندان کی کسی نہ کسی ایک فرد سے تو لازمی سنیں ہوں گے۔

ہم بچپن سے ہی بڑے بزرگوں سے یہ سنتے آرہے ہیں کہ اگر چپل اُلٹی ہو تواسے فوراً سیدھا کر دیں کیونکہ الٹی چپل سے آسمان کی جانب لعنت جاتی ہے۔

یہاں تک کہ اگر ہم خود بھی کسی چپل کو الٹا پرا دیکھیں تو دیکھ کر ہی ہم الجھن کا شکار ہوجاتے ہیں اور چپل سیدھی کر نے کے بعد ہی سکون ملتا ہے اور دوسروں کو بھی یہی پیغام دیتے ہیں۔

الٹی چپل یا چیز وغیرہ کو سیدھا کردینا اچھی بات ہے لیکن اس کے الٹا رہنے سے یہ سمجھنا کہ اس سے اوپر لعنت جاتی ہے اس کی کوئی حقیقت واضح نہیں۔

لیکن یہ بات حقیقت ہے کہ آسمان کی طرف نیک اعمال اور دعائیں چڑھتی ہیں۔

ایک آیت کا ترجمہ ہے کہ اسی کی طرف پاک کلمات اوپر جاتے ہیں جنہیں نیک اعمال اوپر اٹھاتے ہیں ۔ (سورۃ فاطر ۱۰)

اور آسمان کی طرف سے وحی اور رزق نازل ہوتا ہے ،جو قرآن مجید میں جابجا مذکور ہے۔

Chappal Seedhi Karo Warna

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Chappal Seedhi Karo Warna and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Chappal Seedhi Karo Warna to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   9479 Views   |   27 Oct 2022
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

چپل سیدھی کرو ورنہ ۔۔ الٹی چپل کو سیدھا کرنے کے پیچھے کیا حقیقت چھپی ہے؟ اہم معلومات جانیں

چپل سیدھی کرو ورنہ ۔۔ الٹی چپل کو سیدھا کرنے کے پیچھے کیا حقیقت چھپی ہے؟ اہم معلومات جانیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ چپل سیدھی کرو ورنہ ۔۔ الٹی چپل کو سیدھا کرنے کے پیچھے کیا حقیقت چھپی ہے؟ اہم معلومات جانیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔